Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو "💔🅰

alizaykhana
 

دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔💔😢🅰

alizaykhana
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞🅰💝

alizaykhana
 

جدائی کا پتہ ہوتا تیرے پیار سے پہلے
مرنے کی دعا کرتے تیرے دیدار سے پہلے 💔😢🅰

alizaykhana
 

ایک تم ہی نہیی میری جدائی میں پریشان ۔
ہم بھی تو تیری چاہ میں ویران بہت ہیں ۔💔🅰😢

alizaykhana
 

کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کی آخری حد تھی 🅰😢

alizaykhana
 

جتنی سچی محبت
اتنا گہرا درد
💔🅰😓

alizaykhana
 

سنا تھا کہ درد کا احساس تو اپنوں کو ہوتا ہے
جب درد ہی اپنے دیں تو احساس کون کرے گا
💔🅰😢

alizaykhana
 

کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے🅰😥

alizaykhana
 

غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا سب جدا ہوتے ہیں غم
جدا نہیں ہوتا🅰😢✋

alizaykhana
 

مت ترسا اتنا کسی کو اپنی محبت کے لیے
کیا پتہ!! تیری محبت پانے کے لیے جی رہا ہو کوئی🅰💔😥

alizaykhana
 

عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں.
کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جاۓ.
تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے💗💗💗🅰😢

alizaykhana
 

چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔🅰😢

alizaykhana
 

ساڈے کیتے وعدے
کدے لارے نی ھوندے
انا یاد رکھی کاکا
ساڈے ورگے سارے نی ھوندے
🅰💝👻

alizaykhana
 

ٹھکرا دیا ہے جنھوں نے مجھے میرا وقت دیکھ کر۔۔۔۔
وعدہ ہے ایسا وقت لاوں گی ملنا پڑے گا مجھ سے میرا وقت لے کر۔۔۔
انشاءاللہ !!!!!🅰💟

alizaykhana
 

بے شک مشکل وقت بتا کر نہیی آتا مگر سکھا کر اور سمجھا کر بہت کچھ جاتا ہے ❤❤❤❤🅰

alizaykhana
 

انسان چہرے کو تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر الله کی نظر ہوتی ہے 😭😭🅰💝

alizaykhana
 

حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں🅰💟😥

alizaykhana
 

کیوں دیکھتے ہو آئینہ تم
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو .
:)🅰😍💗

alizaykhana
 

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے 🅰💝