زمین والے مایوس کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔! مگر آسمان والا نہیں!! 💝🅰
یا اللہ پاک جب میں مایوس ہو جاوں تو میری مدد فرما۔
کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں 💟🅰
میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ میں خود کو دیکھ لو🅰💝😍
ہم برے تھے برے ہیں اور برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں دیکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں 🅰💝👻
ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔ 🅰💝😢😱😂
وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیی۔
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیی۔ 💟✅💯🅰
دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔😚
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔😚
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔😚
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔😚💟🅰
زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں۔
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ـ 🅰💝
دوسروں کے لیے اچھا سوچو گے تو اللّٰہ تمہارے لیے راستہ بنا دے گا اور تمہاری مُشکلیں آسان کر دے گا...💟🅰😍
پریشان نہ ہوں ....
ٹھوکریں بھی ان کو لگتی ہیں ...
جن کو اللہ پاک نے تھامنا ہو... 🅰💟✅💯
جس دل میں ثواب کا شوق اور عذاب کا خوف پیدا ہوجائے
تو جنت خود اُس کی منتظر
ہوتی ہے 🅰💟
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💟🅰😢
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جسمیں غریب بھی دفن ہوتے ہیں🅰💟😢
پہچان چھوٹی ہو یا بڑی
پر اپنی ہونی چاہیۓ🅰🎁💝
زندگی جس پہ ناز ہے اتنا،،،،،،،۔ چند سانسوں کی اک کہانی ہے،،،،،،،🅰💝
لوکی موت دے ہتهوں مردے نے
سانوں زندگی ساڈی مار گئی😢🅰💟
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ🅰💟🎈
پیسہ چیز ہی ایسی ہے
صاحب
بڑے بڑے رشتے اور تعلق بھلا دیتی ہے 🅰💟😢
لوگوں کے محل دیکھ کر
اپنے آپ کو غریب مت
سمجھو، کیونکہ امیر اور
غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے۔💟🅰
چھوڑ کر جانے والا کیا جانے۔۔!!
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔🅰💟😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain