Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

سانس تو لینے دیا کرو
آنکھ کھلتے ھی یاد آجاتے ھو تم💝🅰😢

alizaykhana
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے 🅰💟😢

alizaykhana
 

اخلاق اور ظرف کا امتحان ہمیشہ تعلق
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے🅰💝

alizaykhana
 

جب بھی مانگو رب سے رب کو مانگو
کیوں کہ رب تمہارا ہو گیا
تو سب تمہارا ہو گیا💝💝💝😍😍😍💟🅰

alizaykhana
 

اے میرے پروردگار مجھے جنت کی خواہش نہیں
تیرا کرم رہے ہمیشہ مجھ پر یہ جنت سے کم نہیں😍💗🅰👻

alizaykhana
 

آتش دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گناہگار ہوں میں🅰💟😢

alizaykhana
 

اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی 🅰💝😱😥

alizaykhana
 

آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔ 😂💔🅰💝

alizaykhana
 

تنہا نہیں ہوں میں!!
مجھ میں بسا ہے وہ 😍🅰😢💔

alizaykhana
 

اکیلے رہنا سیکھ چکی ہوں ۔۔۔۔
اب دل نہیی لگتا محفل میں۔۔۔🅰💟😥

alizaykhana
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو 😂🅰💝

alizaykhana
 

رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے🅰😢💔

alizaykhana
 

وقت کے ساتھ چلنا کوئی ضروری نہیں
سچ کے ساتھ چلے ایک دن وقت آپ کے ساتھ چلے گا 🅰💟😢

alizaykhana
 

نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
😍🅰😪معصوم سی میری صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے

alizaykhana
 

کر دیا تو نے زمانے میں ہم کو بدنام
کیا تجھے اس کے بغیر تھا نہ کوئی کام
کتنا بھروسہ تھا ہم کو تجھ پہ اے یار
نکلے گا تیری اس بات کا بہت برا انجام 💔😢🅰

alizaykhana
 

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو 🅰💟

alizaykhana
 

یا اللہ یہ پوسٹ لکھنے اور پڑھنے والے کی
ماں کو صحت و تندرستی عطا کرنا
آمین💗🅰

alizaykhana
 

ایک باپ اپنی کتاب میں لکھتا ہے میرا بیٹا اس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اس کو بیوی نہیی مل جاتی اور میری بیٹی اس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے چلا نہ جاوں 💗🅰😢

alizaykhana
 

محبت تو صرف ماں باپ کی بے لوث ہوتی ہے باقی رشتے تو سمجھوتا مانگتے ہیں اور جہاں آپ سمجھوتہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں وہاں اکثر رشتے ٹوٹ جایا کرتے ہیں😌😌⁦☹️⁩⁦☹️⁩⁦☹️🅰💝😢

alizaykhana
 

سب تمہیں ذکر الٰہی سننا اچھا لگنے لگے
تو جان لو کہ تمہیں اللہ سے اور اللہ کو تم سے محبت ہوگئی ہے 😍🅰💟