زِندگی کے ہر موڑ پر جہاں
امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ
کی مدد بھی موجود ہوتی ہے 🅰💟😢
اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالی
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا 💟🅰
اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔ 💔😢🅰
جب الله کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے اپنے سے غافل کر کےکسی ایسی چیز طلب میں لگا دیتا ہے جو اس کی قسمت نہیں ہوتی 🅰💔😢
نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہے جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہے 🅰💟
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں
🅰💟😢
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں🅰💟👻😢
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے
🅰💟😱
نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں 🅰💟😥
میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے💗🅰💟
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو۔
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے۔ 💟🅰
جو باتیں پی گیا تھی میں
🅰💔😢 وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ....🍁
اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...💔🚫💔🅰
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔 💔🅰
ہر کوئی میرا دوست نہیں
👈لیکن میرے دوست جیسا…!😝
👈کسی کا دوست نہیں…!😝 💟🅰💟
جب آپ عروج پہ ہوتے ہیں تو اپنے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ
..🅰💟 دوست کون ہے
بات کرتے رہو ہم سے اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے 💟🅰😱
Agr mari waja kise ka kabi dill 💗dukha howa ho to plz sori ... muje maf karna Allah hafiz hamsha kosh rahao ap sab ameen 😍💟🅰
پیار کے لیے دل دل کے لیے تم
تمہارے لیے میں اور میرے لیے تم 🅰💟
کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
💗A🌀کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain