Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے🅰️🤗😅

alizaykhana
 

دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں اس کی عزت کی حفاظت کرے🅰️💕💯💝

alizaykhana
 

انسان کو اپنی اوقات اس وقت پتہ چلتا ہے جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے😭💔/🅰️

alizaykhana
 

جہنیں احساس ہی نہ ہو
ان سے گلے کیسے شکوے کیسے🅰️💕😏😀

alizaykhana
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں🅰️❤️😘👀😰

alizaykhana
 

پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑ نے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے😱😂Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ.A

alizaykhana
 

دوستی آگ نہیں جو سلگے بھرے اور بجھ جائے
دوستی دھوپ نہیں جو چھاؤں میں تبدیل ہو جائے
دوستی تو وہ ہے جو چلے تو سانس
اور روکے تو موت بن جائے🅰️❤️🤗

alizaykhana
 

محبت بہت خوبصورت ہوتی ہے
لیکن عزت اس سے بھی زیادہ انمول ہوتی ہے🅰️🥀❤️

alizaykhana
 

جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا@f@🤣

alizaykhana
 

مضمون لکھ رہی تھی میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کہ ہونٹ تیرے یاد آ گئے❤️🅰️❤️🥰

alizaykhana
 

جن سے دل جڑ جائیں
ان کے بغیر دل نہیں لگتا🅰️🥀❤️😜

alizaykhana
 

دوسروں کے اندر سے
کیڑے نکالنے والوں کو
خود کے اندر سانپ
کیوں نہیں نظر آتے*F*🥀😋👍

alizaykhana
 

کہاں سے لاوں اپنے جیسا بد کردار
یہاں تو سب فرشتے بنے بیٹھے ہیں🙄❤️🅰️🥀

alizaykhana
 

وقت اعتماد اور عزت
ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں
تو وآپس نہیں آتے❤️🅰️🥀🙄

alizaykhana
 

عزت ہمیشہ عزت دار لوگ ہی دیتے ہیں جن کے پاس خود عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے❤️🅰️🙄😋😍

alizaykhana
 

بن بات کے ہی روٹھنے کی عادت ہے
کسی اپنے کا ساتھ پانے کی چاہت ہے
آپ خوش رہیں میرا کیا ہے
میں تو آئینہ ہوں مجھے ٹوٹ جانے کی عادت ہے.😢🅰️💔

alizaykhana
 

میری زندگی اس شخص کے نام ہے
جس سے میری صبح اور شام ہے🅰️❤️🤗

alizaykhana
 

ہر صبح کو میری وہ خوبصورت بناتا ہے
میرے جاگنے سے پہلے وہ میرے خواب میں آتا ہے🅰️❤️🙄

alizaykhana
 

مجھے حیرانی ہے اس یار کی
جو مجھے کہتا تھا آئی مس یو❤️🅰️❤️🥀

alizaykhana
 

کوئی دکھ نہیں مگر پھر بھی کوئی دکھ ہے
جو ساری خوشیوں پر حاوی ہے🅰️💔😢