Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

یہ سال بھی بہترین رہا تجربوں اور ٹھوکروں سے بھر پور اور خوشی اس بات کی ہے کہ اپنوں میں چھپے بہت سے چہرے بے نقاب ہو گئے🅰️❤️🤗

alizaykhana
 

اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو
اس قدر رووں کہ آنکھوں میں لہو آ جائے🅰️💔🙄

alizaykhana
 

جو آنسو پی لیے جائیں
وہ زہر سے کم نہیں ہوتے🅰️😢💔

alizaykhana
 

محبتیں چھن بھی جایا کرتی ہیں*@
*@شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نہیں🅰️💔🤗

alizaykhana
 

میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے
میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا🅰️💔😅

alizaykhana
 

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے🅰️💔🙄

alizaykhana
 

اپنی بددعائیں اپنے پاس رکھو
مجھے عشق ہے خود ہی برباد ہو جاؤں گا🅰️💔😢

alizaykhana
 

اور پھر میں نے وہ سارے آنسوں اپنی آنکھوں میں قید کر لیے جو تمہارے لیے بددعا بن سکتے تھے🅰️😢💔🙄

alizaykhana
 

ایک وفادار دوست
لاکھوں رشتہ داروں سے بہتر ہے💞💘🅰️💖

alizaykhana
 

خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آئے اور موت میری ہو💖💞😘🅰️💖💘

alizaykhana
 

وہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں
ان کے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں💕💞🅰️💖

alizaykhana
 

اگر رہنا ہی چاہتے ہو تو یاد رکھیئے کہ خوبصورت ترین جگہ کسی کا دل اور محفوظ ترین جگہ کسی کی دعاؤں کے حصار میں رہنا ہے💯💕💞🅰️

alizaykhana
 

ایک ہی مٹی سے قسم قسم کے رنگ اگانے والا
آپ کی زندگی کے رنگ بھی بدلنے پر قادر ہے
بس آپ صبر کیجئیے
اللّٰہ صبر کا اجر ضرور دے گا
ان شاء اللّٰـہ🅰️❤️

alizaykhana
 

جان نکلتی ہے میری
تجھے دوسروں میں مگن دیکھ کر🅰️💔😱😍

alizaykhana
 

تنہائیوں میں سکون ہے صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں🅰️🤐

alizaykhana
 

😂😜🤣Koch logo kise ko zali Kar ka khaty Ha hum narm dill ka ha jab ka Allah sab janta 😍❤️humra dill dukha b jy to muskrty ha 😜bakwas jasa Karo gy wasa baro gy inshAllah 😎 🅰️📴(^o^)

alizaykhana
 

جس سـے سچی دوستی کی جاتى ہــے اس کی
عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتى ہــے.🅰️💯❤️🙏💕

alizaykhana
 

دوست گھڑی کی سوئیوں کی طرح ہونے چاہیے کوئی بڑا تو کوئی چھوٹا کوئی سلو تو کوئی فاسٹ لیکن جب کسی کے بارہ بجانے ہو ہو تو سب ساتھ ہوں💗🅰️💞🅰️💯

alizaykhana
 

me un logo ko koch khanA chati ho jo jasa karta ha is duniya me he barta ha kar ka Kise ko Bora sabti tum khao khuda tumary haq me batar kar ya to soch ha ap ki Allah insaf pasnd ha 🅰️💕🙏😝

alizaykhana
 

Jo kise pa joth lagta ha woo khud ak din apni chal me pansh Jata ha .a5 ya Allah to sab dekha Raha ha mara badal lana zarora inshallah ameen 🙏💔 koi dekha na dekhay mara Allah sab dekha Raha 😭🅰️❤️👍