Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے💔💯🅰️😝

alizaykhana
 

تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسؤں کو وآپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت دیتا ہے💔💯🅰️😭

alizaykhana
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں🅰️💕😂

alizaykhana
 

جب ہمارے احساس کو بہت بری طرح روندا جاتا ہے
تو پھر کسی سے احساس کا رشتہ جوڑنے کا دل نہیں کرتا.🅰️💔😢

alizaykhana
 

دشمن سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہے جو دوست بن کر دھوکہ دے💔😱🅰️

alizaykhana
 

تیری محبت بھی کرائے کے گھر کی طرح تھی
کتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئی💯💔😢🅰️

alizaykhana
 

جب کرم ہونے پر آتا ہے تو راستے خود بخود بنتے جاتے ہیں اچھائی کی طرف جانا نہیں پڑتا لے جایا جاتا ہے برائی سے بچا لیا جاتا ہے 🅰️❤️

alizaykhana
 

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے
ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے🅰️❤️

alizaykhana
 

اَلَمْ تَـرَ اِلَى الَّـذِيْنَ اُوْتُوْا نَصِيْبًا مِّنَ الْكِتَابِ يُؤْمِنُـوْنَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوْتِ وَيَقُوْلُوْنَ لِلَّـذِيْنَ كَفَرُوْا هٰٓؤُلَآءِ اَهْدٰى مِنَ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا سَبِيْلًا (51)
اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ لَعَنَـهُـمُ اللّـٰهُ ۖ وَمَنْ يَّلْـعَنِ اللّـٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَـهٝ نَصِيْـرًا (52)
اَمْ لَـهُـمْ نَصِيْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ فَاِذًا لَّا يُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِيْـرًا (53)
اَمْ يَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَآ اٰتَاهُـمُ اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِـهٖ ۖ فَقَدْ اٰتَيْنَـآ اٰلَ اِبْرَاهِيْـمَ الْكِتَابَ وَالْحِكْـمَةَ وَاٰتَيْنَاهُـمْ مُّلْكًا عَظِيْمًا (54)
فَمِنْـهُـمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَمِنْـهُـمْ مَّن صَدَّ عَنْهُ ۚ وَكَفٰى بِجَهَنَّـمَ سَعِيْـرًا (55)
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا

alizaykhana
 

جہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو
وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے 😢😭 A .r1

alizaykhana
 

تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیا
لوگ تو میری داستان سن کر روتے ہیں🅰️💯💔😭

alizaykhana
 

ان آنکھوں میں درد کی نمی ہے
نا یہ نمی سوکھتی ہے نا جان چھوڑ دیتی ہے🅰️😢

alizaykhana
 

آنسو سے عقیدت یونہی نہیں مجھ کو
یہ تب ساتھ نبھاتے ہیں جب ساتھ کوئی نہیں ہوتا💯☹️🅰️

alizaykhana
 

تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سب قبول
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو🅰️💞❤️💯😷💟💌😍😘

alizaykhana
 

تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے🅰️😢💔💞

alizaykhana
 

محبت اظہار کی حد تک محبت ہوتی ہے
کیونکہ اظہار کے بعد محبت کی شدت کم ہو جاتی ہے 🅰️💔😂

alizaykhana
 

اداس دل کے مسئلے ہی کچھ اور ہیں
کچھ اچھا ہو بھی جائے تو برا لگتا ہے🅰️💔😭

alizaykhana
 

تیری تصویر سے کرتا ہوں باتیں
میرے کمرے میں آئینہ نہیں ہے🅰️😭💔

alizaykhana
 

بعض اوقات اتنی تکلیف ہوتی ہے
کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا 🅰️😢💔

alizaykhana
 

آج وہ بھی رو پڑا میری بے بسی دیکھ کر
قسم جس نے کھائی تھی مجھے برباد کرنے کی 🅰️😂😏💔