Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

میں نے تو تمہارا ساتھ رب سے جنت تک کا مانگا تھا
تم تو دنیا میں ہی ہاتھ چھوڑ گئے😂💔🅰️

alizaykhana
 

اس کی مرضی وہ اب جس کا بھی ہوجائے
میرا تو وہ کبھی تھا ہی نہیں💔🅰️😢👌

alizaykhana
 

بہت امید توڑی تھی بڑا مان توڑا تھا
منزل پر پہنچ کر اس نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا💔🅰️😏

alizaykhana
 

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے❤️🅰️💯😢💔

alizaykhana
 

ہدایت اور اللہ کی محبت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی❤️🅰️❤️💯

alizaykhana
 

تمھارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں اتی,😢💔😭🅰️👍

alizaykhana
 

زندگی میں نہ ملنے والے
موت آنے پر روتے بہت ہیں🅰️😉😭💯

alizaykhana
 

انداز بدلے ہیں ان کے کچھ اس انداز سے
کہ وہ اب بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں 🅰️😭💔

alizaykhana
 

اگر ہیں وجوہات تیرے پاس اتنی روٹھ جانے کی
تو ہم بھی رکھتے ہیں ہر ترکیب تجھے منانے کی💯😭💔🅰️

alizaykhana
 

میں کیوں اس سے کہوں کے بات کر لے مجھ سے
کیا اسے پتہ نہیں کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر🅰️💔😷😭

alizaykhana
 

اب تو مرجاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں میں
پہلے مرجاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے🅰️💯💔

alizaykhana
 

محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں آنسو اتر آئیں تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے🅰️😢💔

alizaykhana
 

دنیا میں بہترین رشتے وہی ہیں جہاں ناراضگی کے فوری بعد معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی سوری سے زندگی پہلے جیسی ہو جائے🅰️😢💔💯

alizaykhana
 

مت بھاگیں ان لوگوں کے پیچھے
جن کو آپ کی پرواہ تک نہیں🅰️😢💔

alizaykhana
 

کوئی بھی کسی سے پیار نہیں کرتا
ہر کسی کو اپنی غرض کسی کے پاس لے جاتی ہے💔🅰️😢

alizaykhana
 

عجیب ہیں تیری یہ دنیا بھی یارب
کبھی آباد کرتی ہیں کبھی برباد کرتی ہیں
کبھی جکڑ لیتی ہیں کبھی آزاد کرتی ہیں 🅰️😢💔

alizaykhana
 

اب میں امیدوں کے سہارے پر جی رہا ہوں
لوگوں نے بھروسے میں دل توڑا ہے میرا😢💔🅰️

alizaykhana
 

یوں اثر ڈالا ہے مطلبی لوگوں نے دنیا پر
سلام بھی کرو تو لوگ سمجھتے ضرور کوئی کام ہوگا 💯🅰️💔😂

alizaykhana
 

کر رہے ہو نا نظر انداز
خاموش ہوں اندھی نہیں🅰️💯💔😢

alizaykhana
 

جس دن میں مر جاؤ نہ
اس دن تم اپنے وقت کا اچار ڈال لینا💔💯🅰️👀😯