جب رشتہ آپ کو بار بار آنسو دینے لگے تو سمجھ لیں کے اس نے اپنی مدت پوری کر لی💯💔🅰️😢👌
محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے
جو محبوب کو انمول بنا دیتی ہے🅰️💞❤️💯😢
کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کو مضبوط کرتے کرتے ہم خود ٹوٹ جاتے ہیں🅰️😷💯🙏💔
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب💔💯😢🅰️
مجھ سے روٹھنا مت جانی
قسم سے مجھے منانا نہیں آتا💔💯😢🅰️
اصل محبت تو یہ ہوتی ہے کہ غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی اپنے شریک حیات کو منانے میں پہل کرلی جائے,🅰️❤️💯👌💞
لوگ اکثر بولتے ہیں کہ زندہ رہے تو پھر ملے گے لیکن میرے ایک دوست نے کیا خوب کہا کہ ملتے رہیں گے تو زندہ رہیں گے 💯❤️💞❤️🅰️
ایک اچھا دوست ساتھ ہو تو ہزار برے وقت یونہی گزر جاتے ہیں🅰️😢😏❤️💯
دروازے پر لکھا تھا آج میں بہت دکھی ہوں
کوئی بھی میرے پاس مت آنا
سچا دوست پاس آیا
اور رو کر کہا دوست مجھے پڑھنا نہیں آتا 💔💯😢 miss 😢💔 G🅰️
جو شخص تمھارے خون میں سے نہ ہو
مگر پھر بھی
تم کو عزت دے پیار دے تو بےشک وہ
تمھارے لئے بہترین رشتہ ہے.💞💯👌😜
دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے ذرا بھول کر تو دیکھو💔💯👌🅰️
زندگی میں کچھ غم ملے ایسے کے مر کے بھی نہ بھولے
ورنہ ہم تو تھے کچھ ایسے ادھر سنا ادھر بھول گئے 🅰️💯💔😭
جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں
اسی طرح غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے🅰️💯💔
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی💯💔🅰️
تم دوسروں کے لیے مانگو
کبھی اپنے لیے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی 🅰️💯
اللّٰہ پاک کی دی ہوئی سب ہی نعمتیں بیش قیمت مگر اللّٰہ پاک نے جس اولاد کو والدین جیسا خزانہ عطا کیا اس کا شمار ممکن نہیں
اللّٰہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سب کو اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائیں آمین🅰️💯
جب تمہیں ذکر الٰہی سننا اچھا لگنے لگے
تو جان لو کہ تمہیں اللہ سے اور اللہ کو تم سے محبت ہوگئی ہے 🅰️ 😊 💚
درود پڑھو کہ تم بروز محشر پہچانے جا سکو
تمہاری روح جسم درود کی بدولت پاک ہوں
اور رسول اللہ ﷺ درود ہی کی بدولت تمہیں مسکرا کے دیکھیں A 😊
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے A 😢💔
لو صاحب ہم نے نکال دی وہ آنکھیں
جو سالوں سے تمہاری منتظر تھیں A 😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain