انتظار یار بھی لطف کمال ہے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر A 💔
زندگی خوبصورت ہے ایک خواب کی طرح
نا جانے کب ٹوٹے گا یہ کانچ کی طرح A 💔
اچھی زندگی ہمیشہ اچھی صورت سے نہیں
بلکہ اچھی نیت سے ملتی ہے A 💔
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر
ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں A 😢💔
زندگی جینے کے لئے ملی تھی
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی A 💔
اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین A 😊
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
میرا وہ مطلب نہیں تھا A 😢💔
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے A 😢💔
کیا دور آگیا ہے لوگ دل میں رہنے کے لیے دماغ کا استعمال کرتے ہیں A 😢💔
کتنے مطلب پرست ہیں ہم لوگ
جب کوئی کام نہ آیا تو خدا یاد آیاA 😢 😭😭
ہم لوگ ایسے منافق ہیں کہ کسی اور کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش A 😢💔
جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں A 😢💔
کوئی اپنا ہو تو کبھی نہیں بھولتا
اور جو بھول جائے وہ اپنا نہیں ہوتا A 😢💔
غموں کی داستان کیسے سنیں
نہ کوئی اپنا تھا نہ کوئی اپنا ہے A 😢💔
پرانے لوگ سمجھدار تھے تعلقات سنبھالتے تھے پھر لوگ پریکٹیکل ہو گئے تعلق سے فائدہ نکالنے لگے اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں A 💔
اب یہی سوچ کے خاموش سا ہو جاتا ہوں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی؟ A 😢💔
لوگوں نے کہا بہت بدل گئے ہو تم
میں نے مسکرا کر کہا
لوگوں کے حساب سے جینا
چھوڑ دیا ہم نے A 😢💔
مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا تھا
یا رب وہ لوگ اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں تو خوش رکھنا 
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا A 😢💔
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﻮ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺎﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ A 😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain