Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے
تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے A 😢💔

alizaykhana
 

کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا
اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجئے A 😢💔

alizaykhana
 

کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے A 😂😢💔

alizaykhana
 

کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے A 😢💔

alizaykhana
 

tum ny Muje chor ka logo ka Shara chaha me ny to bus apna rab ka Shara liya ha A 😢💔

alizaykhana
 

نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو A 😢💔

alizaykhana
 

جو لوگ ہمیشہ دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں
اکثر وہی لوگ دوسروں کی نفرتوں کا شکار ہوتے ہیں A 😢💔

alizaykhana
 

دو چیزیں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں
جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا اور
جس سے نفرت ہو اس کے ساتھ رہناA 😢

alizaykhana
 

نجانے کتنی محبت تھی اس کی نفرت میں
کئی دعاؤں سے بہتر تھی بد دعا اس کیA.

alizaykhana
 

قابل نفرت ہیں وہ لوگ
جو ہوتے کچھ ہیں
دکھاتے کچھ ہیں
جتاتے کچھ ہیں

alizaykhana
 

صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے A 😢💔

alizaykhana
 

کیسے چپ چاپ برستی ہے بارش مسلسل
جیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا A 😢💔

alizaykhana
 

یا اللہ اس بارش کو نفع
دینے والی بارش بنا دینا
آمین ,A 😢

alizaykhana
 

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
نا رونا قبر پر میری اے دوست
کیونکہ اس وقت میرے ہاتھ
تیرے آنسو نا پوچھ پائیں گے A 😢

alizaykhana
 

میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو
قرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو A 😊

alizaykhana
 

اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا A 💔

alizaykhana
 

راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی
بس ایک دو روز بُرا لگتا ہے A 😢💔

alizaykhana
 

تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے A 😢💔

alizaykhana
 

لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی A 😢💔

alizaykhana
 

جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا
ایک پل رات بھر نہیں گزرا A 😢💔