مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں A 😢💔
کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا A 😢💔
وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری A 😢💔
بہا کے آنسو میرے وہ کہتے ہیں اے دوست
تمہاری آنکھوں میں پانی کتنا حسین لگتا ہے A 😂😢💔
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا A 😢💔
جو انسان آنسووں کا درد سمجھتا ہے
وہ دوسروں کو آنسو کبھی نہیں دیتاA 😢😭
ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب یاد تمہاری آتی ہے
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا A 😢
tum 😂 mary bagr kosh ka rastA insan sa dohad Raha ho me to tanhi me apny rab ko dohad rAhi ho A 😢💔
jo sab ki baho me soty 😢 ary woo KAb Kise ka hoty ha 😢 A 😢💔 
us adat thi sab ka honA ki
Muje lag woo mara ha 😢😭 us adat thi sab ka liya jagny ki Muje lata tha mara liya jagta ha 😢 😭 😢 us adat girls ko kosh rakhy ki Muje laga woo muje kosh rahta ha
😂 😢 💔 A
مجھے محبت کے نام پہ آزمایا گیا ہے
میں اٹھ بھی نا سکوں مجھے اس قدر گرایا گیا ہے A 😢💔
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں A 😢
جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں وہی ڈستے ہیں A 😢💔
یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا A 😂 😢
موت سے پہلے بھی اک اور موت ہوتی ہیں
دیکھو زرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر A 😢💔
پھر یوں ہوا کے ہم دونوں بچھڑ گئے
نہ ہمیں موت آئی نہ اس نے نبض کاٹی A 😢💔😭
خاموشی وہی لوگ پسند کرتے ہیں
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں A 😢💔
حقیقت محبت کی تجھے بتاتے ہیں ہم
دھڑکن دل کی اور ہر دھڑکن میں تجھے چاہتے ہیں ہم
پوچھے جو کوئی مطلب محبت کا اے جان
نام تیرا ہی بتاتے ہیں ہم 😊 A 😢💔
محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جس کی بعد محبت نہیں ہوتی A 😢💔
یہ روح باہر سے جی رہی ہے
یہ جسم اندر سے مر گیا ہے A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain