Damadam.pk
alone_fuji's posts | Damadam

alone_fuji's posts:

Funny joke
a  : جب نادرہ دفتر والوں کو میری اور کوئی شناختی علامت نہ ملی تو لکھ دیا کہ - 
Funny joke
a  : کیا لینگے چائے ☕یا میرا ؟ فون نمبر...! 🙈😜😁 - 
Funny joke
a  : ہائے میں اسکی یاد میں چلتا گیا چلتا گیا😂🙈 پھر آچانک ایک آدمی نے روک کر کہا؟ - 
ہم جو ٹوٹے تو اس طرح ٹوٹے
جیسے ہاتھوں سے گر کے پتھر پہ
کوئی شفاف آئینہ ٹوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اک گُماں ٹوٹے
جیسے امید کی نازک ڈالی
جیسے آنکھوں میں خواب کی ڈوری
وقتِ طویل میں الجھ جائے
جیسے پیروں تلے سے زمیں نکلے
جیسے سر پہ آسماں ٹوٹے
جیسے ایک شاخ پہ بھروسہ کیا
اس پہ جتنے تھے آشیاں، ٹوٹے
جیسے وحشت سے ہوش آ جائے
جیسے تا دیر میں دھیاں ٹوٹے
کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا
ہم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے...🍁🥀
shami🥰🥰
a  : ہم جو ٹوٹے تو اس طرح ٹوٹے جیسے ہاتھوں سے گر کے پتھر پہ کوئی شفاف آئینہ ٹوٹے - 
iphone lena hai k koye help kar dy
a  : iphone lena hai k koye help kar dy - 
alone_fuji
 

Happy new year 🥰🥰🥰

alone_fuji
 

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں

واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا 
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا
wah
a  : واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا wah - 
اے خدا اک امانت اپنے پاس رکھنا میں رہوں نہ رہوں ہو میرے ماں باپ کو سلامت رکھنا! آمین
a  : اے خدا اک امانت اپنے پاس رکھنا میں رہوں نہ رہوں ہو میرے ماں باپ کو سلامت - 
Na Sar Pe Taaj Hai Aur Na Ye Sar Taaj Ka Mohtaaj Hai.🖤👑
a  : Na Sar Pe Taaj Hai Aur Na Ye Sar Taaj Ka Mohtaaj Hai.🖤👑 - 
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری 
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے
a  : ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں - 
جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی
آج وہ پھر مایوس ہوگئے ہمیں کھڑا دیکھ کر
a  : جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی آج وہ پھر مایوس ہوگئے ہمیں کھڑا دیکھ کر - 
دوستی میں جینا دوستی میں مرنا 
نبھا نہ سکو تو دوستی مت کرنا 
دوست ہو کر دوستی کا حق ادا کرنا
اگر میں بھول جاؤں تو تم یاد کرنا
a  : دوستی میں جینا دوستی میں مرنا نبھا نہ سکو تو دوستی مت کرنا دوست ہو کر - 
یہ جو آج درد اٹھ رہا ہے نا میرے سر میں 
یہ مانگ رہا ہے مجھ سے تیرے ہاتھ کی چائے
a  : یہ جو آج درد اٹھ رہا ہے نا میرے سر میں یہ مانگ رہا ہے مجھ سے تیرے ہاتھ کی - 
Attitude Poetry image
a  : ہوگا مشہور حسن شہزادوں کا زمانے میں مگر پہن کر وردی ہم بھی کمال لگتے - 
وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے 
منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے
a  : وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے - 
ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی
مگر کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا
a  : ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی مگر کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا - 
ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ 
ﺩﺷﻤﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ
a  : ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﺷﻤﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ - 
سر کچلنے کا ہنر بھی رکھیۓ
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا
a  : سر کچلنے کا ہنر بھی رکھیۓ سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا - 
Attitude Poetry image
a  : مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا مڑ کر کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتا -