Damadam.pk
alone_fuji's posts | Damadam

alone_fuji's posts:

Memes & Satire image
a  : thek kaha na - 
Jumma mubarak
a  : jumma mubarak🥰🥰 - 
عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے 
عشق وہ ہے جو تجھے کسی کا نہ ہونے دے
a  : عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے عشق وہ ہے جو تجھے کسی کا نہ ہونے دے - 
چاند کو بھی رفعت کی تمنا تھی
تبھی تو میرے پرچم پہ اتر آیا
a  : چاند کو بھی رفعت کی تمنا تھی تبھی تو میرے پرچم پہ اتر آیا - 
مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا
a  : مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا - 
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضیمر سے پوچھو
a  : اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو بس تھوڑی دیر آنکھیں - 
ایک اس کو کھو کر صاحب
ہر طلب ختم ہو گئی میری
a  : ایک اس کو کھو کر صاحب ہر طلب ختم ہو گئی میری - 
ap na kohat 🥰🥰
a  : ap na kohat 🥰🥰 - 
ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا 
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے
a  : ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے - 
thuri sharam karo larkiyo 😊😊
a  : thuri sharam karo larkiyo 😊😊 - 
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں 
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
😊😊
a  : یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں 😊😊 - 
خود کو کچھ سمجھنے والوں کو 
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے
☺️☺️🤭🤭
a  : خود کو کچھ سمجھنے والوں کو ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے ☺️☺️🤭🤭 - 
مانا کہ تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں
مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں
a  : مانا کہ تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں - 
ان کے ہاتھوں پہ مہندی کا ہمیں یہ فائدہ ہوا 
کہ رات بھر ان کے چہرے سے زلفیں ہٹاتے رہے
a  : ان کے ہاتھوں پہ مہندی کا ہمیں یہ فائدہ ہوا کہ رات بھر ان کے چہرے سے زلفیں - 
find the mistake 🙄🙄
a  : find the mistake 🙄🙄 - 
Funny joke
a  : hahahah thek keya na - 
alone_fuji
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں

ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جسے چائیں گے بے مثال کر دیں گے
a  : ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو ہم جسے چائیں گے بے مثال کر دیں گے - 
such main
a  : such main - 
afsoos Allah pak in ko jannat naseeb kary Ameen 🥺🥺
a  : afsoos Allah pak in ko jannat naseeb kary Ameen 🥺🥺 -