کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے post by sham
نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم
post by 🤔🤔 me
وہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجھتی ہیں
جن کا میکپ اتر جائے تو اپنے ہی بچے پوچھ رہے ہوتے ہیں
آنٹی یہاں میری مما تھی کدھر گئیں؟
بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتی ہے