Damadam.pk
alone_fuji's posts | Damadam

alone_fuji's posts:

شاہین تیرے پرواز سے جلتا ہےزمانہ
تو قوتِ بازو سے اِسے اور ہوا دے۔
Iqbal_ka_shaheen
a  : شاہین تیرے پرواز سے جلتا ہےزمانہ تو قوتِ بازو سے اِسے اور ہوا دے۔ - 
Is ka Shokeen kn kn hai
a  🔥 : Is ka Shokeen kn kn hai - 
یہ وہ چار بھائی ہیں جن کے نام پر یہ چار شہر ہیں
a  🔥 : یہ وہ چار بھائی ہیں جن کے نام پر یہ چار شہر ہیں - 
Funny joke
a  🔥 : محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ھوتا ھے جہاں سوال ہی پیدا نہیں ھو تا 😂😂 - 
اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی 
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
a  : اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں - 
afsoos yee keya hora hai pakistan main 🥺🥺🥺
a  : afsoos yee keya hora hai pakistan main 🥺🥺🥺 - 
اگر کوئی تم سے پوچھے کہ شہزادے کیسے ہوتے ہیں

تو کہنا میری پاک فوج کے جوانوں جیسے 💗
a  : اگر کوئی تم سے پوچھے کہ شہزادے کیسے ہوتے ہیں تو کہنا میری پاک فوج کے جوانوں - 
اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉
(1)فوجی کی طرف سے
(2)ٹیچر کی طرف سے
(3)پولیس کی طرف سے
 تو آپ کونسا Accept کریں گے🙈

😱💕🤔🤔 🐦👉
a  : اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉 (1)فوجی کی طرف سے (2)ٹیچر کی طرف سے (3)پولیس کی - 
Funny joke
a  : تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی 😋😋😜😜🤲🤲😆😆 اُس نے پوچھا یہ کون - 
جب سکندر اعظم جس کو (Alexander The Great) کہا جاتا تھا
جس نے آدھی سی زیادہ دنیا فتح کی تھی.
 لیکن جب پختونوں کے ساتھ جنگ کرنے میں مصروف تھا تو 4 سال لگ گئے جب وہ پختونخوا کے پہاڑوں میں لڑ رہا تھا۔ 
سکندر اعظم کی ماں نے اپنے بیٹے کو خط بھیجا کہ بیٹے تم نے صرف 6 سال میں پوری دنیا فتح کر لی اور 4 سال ہو گئے ایک ملک فتح نہ ہوا؟
سکندر اعظم نے اپنی ماں کو خط کا جواب لکھ دیا کہ ماں آپ نے یونان میں صرف ایک سکندر اعظم کو جنم دیا یہاں ہر ماں نے ایک ایک سکندر اعظم کو پیدا کیا ہے.
 
Proud Pathan 💪
a  🔥 : جب سکندر اعظم جس کو (Alexander The Great) کہا جاتا تھا جس نے آدھی سی زیادہ - 
وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر چمن کو زینت بخشی ہے
 دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نجانے کتنے ہیں
a  🔥 : وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر چمن کو زینت بخشی ہے دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام - 
salam pak army 😘😘😘
a  🔥 : salam pak army 😘😘😘 - 
اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے 
یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں
a  🔥 : اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں -