Damadam.pk
aloneboy26's posts | Damadam

aloneboy26's posts:

a  : عوام بیچاری اب کیا کرے آخری حل یہی ہے 😭😭 - 
aloneboy26
 

*عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے۔*
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔
😂😝😝

aloneboy26
 

mere pass tm ho me kisko marna chaye tha 1 homayo saeed 2 mhewish apki rae ka intezarrr mera 1👍

aloneboy26
 

kisiii koo ronaa to ni araa valiy awam koo😢😢😭😉😀😀

aloneboy26
 

پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
hannn yarr,bt to 100 person saii ha😀😉😉

aloneboy26
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...

aloneboy26
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب😐
ورنہ....
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں😉😂

a  : exectlyy👐👌 - 
a  : ameee to bnta,haa😁 - 
a  : ameee to bnta,haa😁 - 
a  : hoshhhh shabasheeee😀😉😉😉 - 
aloneboy26
 

🔥
مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں
سوچ رہا ہوں سگریٹ پینے لگ جاؤں🚬

aloneboy26
 

Yrr 1 bt samjh ni ati jb
Chuhy dani ma chuha
Sabun dani ma subun
Tu phr
Macher dani ma insan q sota ha macher q ni😥🤔🤔🤔😂😁

aloneboy26
 

is chaging k me haq,me ni ho ?apk kitne wote doge yess.no???

aloneboy26
 

مسجد کمیٹی کے اراکین امامت کے لئے ایک عالم صاحب کا انٹرویو لے رہےتھے 🧐🧐🧐
ایک ممبر نے عالم صاحب سے کہا کہ حضرت بتائیں کہ قیامت کی بڑی نشانی کونسی ہے 🤔🤔🤔
عالم صاحب نے کہا کہ اس سے بڑی قیامت کی نشانی اور کیا ہوسکتی ھے کہ ایک جاہل عالم کا انٹرویو لے رہا ہے... 😂😂😂😂
🤔🤔🤔bat,to saiiii ha😀😁😉😂

aloneboy26
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐

aloneboy26
 

جو شاہین ماں باپ سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد اقبال کی بُلبُل انہیں ایک مہینے میں سیدھا کر دیتی ہے🤓🤓 😂
🤔🤔🤔hmmmm bt to sai haa😀😉😉

a  : hshahaha koii bara hi kameenaa thaa😀😂😁 - 
aloneboy26
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

aloneboy26
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔۔!😘