کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی، راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا !!!🤣😂🤣😂
اکثر مجھے لوگ کہتے ہیں کہ تمیز سے بات کرو تمیز سے بات کرو....😐 پر مجھے یہ بات اج تک سمجھ نہیں ائی 🤔کہ یہ تمیز کون ہے😒 اور میں اس سے😾 کیوں بات کروں.....🙄
ایک دن بیگم صاحبہ نے صبح اٹھتے ہی ناشتے کی میز پر مجھ سے کہا، *سنئے* آج میں نے خواب دیکھا ہے کہ آپ نے مجھے ہیروں کا ایک ہار تحفے میں دیا ہے، میں بہت خوش ہوا اور بولا..... چلو آج شام کو تمہیں اس کی تعبیر مل جائے گی۔ وہ سارا دن بیوی بچوں نے بڑی مشکل سے کاٹا۔ بیگم نے اچھے اچھے کھانے بنائے اور سارا دن نہ بچوں کو ڈانٹا اور نہ ہی مارا۔ شام کو میں گھر آیا تو میرے ہاتھ میں ایک خوبصورت سا پیکٹ تھا۔ میں نے وہ گفٹ پیک بیگم کے حوالے کر دیا، اب سب بچے اپنی امی کے گرد کھڑے بے صبری سے پیکٹ کھلنے کا انتظار کرنے لگے۔ آ خر کار بیگم نے وہ پیکٹ کھولا اور اندر سے ۔۔ ایک کتاب نکلی "خواب اور ان کی تعبیر" اور میرے سر میں جو گومڑ بنا وہ ایک ہفتے بعد ختم ہوا۔😜😜
Ae qabiz kr azad mujhe jis khatir ha mene naslen qurban ki. kitnee bani to mare ga??? kitne bani to mara ga?? mere har bete ne khai kasm iman kii kashmeer ho me kashmeer ho me shae rag pakistan ki.shae,rag pakistan ki🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔 دل بڑے احترام سے بولا...🙄 کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛 اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے... 😀😁😂🤣🤣🙊🙈