کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں,
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ھے.
GOOD MORNING HAVE NICE DAY
#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈👉
✨😉
میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋
🍬👈
گیند
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈😜😜😜