باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄


لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜
بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁beraa garaq ho thumharaa😀😉😉
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
ایک تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔
اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،
"عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا ۔۔
جیو لگایا
" دیوانگی " میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،
ہم لگایا
" پیار کے صدقے " میں سسر اپنی بہو پر فدا ،
دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ پانچ افراد کے ساتھ عشق ،
کیا یہ سب ہمارا کلچر ہے۔؟
یا پھر یہ رائیٹرز ۔ پروڈیوسر ۔ ڈاٸریکٹرز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا سمجھ سے بالاتر ھے ۔۔
پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بھو کے ساتھ ایسے ڈرامے نہیں دیکھ سکتا ۔۔
ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینل کے خلاف آواز اٹھانی ھے ۔
ڈئیر آج میں آپ کو چاول سے برف بنانا سکھاؤں گا
سب سے پہلے ایک کپ Rice لیں اور پھر R کو کاٹ دیں۔۔۔۔۔۔ Ice بن جائے گی۔
🤔🤣🤣😅😂😂 sikk gayee naa😀😉
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں باجی دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آ جائے گا
😕😞😂😂
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂




ڈی پی دیکھی. اچھی ہے. انبکوس میں گئے. کچھ دن بات چلی. محبت کے دعوے ہوئے. خواب دیکھے گئے.
شادی کے وعدے ہوِئے.
بلاک ہوئے. نئے کی تلاش پھر شروع.
یہ ہے آج کی محبت.
جب کوئی ہم سے پہلی دفعہ بات کرتا ہے تو وہ ضرور اچھا لگتا ہے. کیوں کہ ہمیں اُس کا کوئی عیب معلوم نہیں ہوتا.
کچھ دن انبوکس میں باتیں چلتی ہیں. وہ اور بھی اچھا لگتا ہے کہ وہ اپنی حقیقت چھپا کر آپ سے بات کر رہا ہوتا ہے.
پھر جب آہستہ آہستہ اُس کی حقیقت سامنے آتی ہے وہ ہمیں زہر لگنے لگتا ہے.. اور یوں لڑائی جھگڑا شروع ہوتا ہے اور بلاک کر دیا جاتا ہے..
اگر آج آپ اپنے جانو سے اپنی آئی ڈی کا پاسورڈ مانگ لیں. تو وہ نہیں دے گا.
کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے کتنے اور جانو ہیں..
🤔🤔👌👌

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کی مسافت میں
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
Onliy for You😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain