Damadam.pk
aloneboy26's posts | Damadam

aloneboy26's posts:

aloneboy26
 

😂🤣😂
مدثر : ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !😇
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕
ﺛﻨﺎﺀ : ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ😂😜😝😝😂😝😝
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ left😱
ﺍﮐﺒﺮ left😱
عبداللہ left😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😱
ﺛﻨﺎﺀ ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .😂😂😂😂😂

aloneboy26
 

ٹیچر: جو میرے سوال کا جواب دے گا وہ گھر جا سکتا ہے
پپو نے اپنا بیگ کھڑکی سے باہر پھینکا
ٹیچر: یہ بیگ کس نے پھینکا ہے
پپو: میں نے ، اور اب میں گھر جا رہا ہوں

aloneboy26
 

بیان حلفی📠 👇👇👇👇👇
👈 میں حکومت پاکستان⁦ کوخبردار کرتا ہوں کہ میرے ٹیکس کے پیسوں سے مندر یا کسی بھی غیر مسلم کی عبادت گاہ کو تعمیر نا کیا جائے میں اس پر اللہ و رسول کو گواہ بناتا ہوں
🙏الحمدللہ 🙏
آج اس بات سے بری الذمہ ہوں نہ ہی میری اس میں کوئی رضامندی شامل ہے اور نہ ہی میں اس کی اجازت دیتا ہوں کہ میرے و میرے اہل عیال کے ٹیکس کی رقم کو حکومت یا حکومتی ادارے مندروں گوردوارہ یا حرام ⁦کاموں میں صرف کریں
جو کوئی بھی یہ کرے گا کل قیامت کے دن ایسا کرنے پر اپنے جرم کا خود جواب دہ ہوگا

aloneboy26
 

ٹیچر – اپنے پاپا کا نام انگلش میں لکھو
Beautiful Red Underwear – سٹوڈنٹ
ٹیچر – بدتمیز، ہندی میں بتاؤ
سٹوڈنٹ – سندر لال چڈی😉😀😂😃😁😉

aloneboy26
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
😏🙄 I HATE FLRTY PEOPLE🙄

aloneboy26
 

Chaloo g duti time off sleping time onnn by by gd ni8😁😉😊🖐🖐

aloneboy26
 

جانو نہ ہو گئ
واشنگ مشین ہو گئ😒😒
چکر پہ چکر دئیے جا رہی😂😜
# dekho zaraa😉😉

aloneboy26
 

شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂

aloneboy26
 

سب سے زیادہ پریشان تو کان ہے😌
پہلے چشمے کی ڈنڈیاں👓
پھر ائیر فون😐اور اب ماسک کی ڈوریاں😷
کان ہے یا ہینگر😩😐😂😂
Batt to saii ha😂😂😁

aloneboy26
 

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂

aloneboy26
 

وہ دن بھی کمال ہوگا🔥🔥
جب ہمارا انتقال ہوگا💔💔 😑😑

aloneboy26
 

*اپنی خود'داری پامال نہیں کر سکتے...* 😓
*ان کا نمبر تو ہے، پر کال نہیں کر سکتے...* 💔

aloneboy26
 

*تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے.*
*یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی!*🌺
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

aloneboy26
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
Batt to saii ha🙄

aloneboy26
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁

aloneboy26
 

میں نے نیا ٹوتھ برش لے لیا ۔😊
پرانا برائے فروخت آدھی قیمت پر جو لینا چاہے رابطہ کرے ۔
شکریہ 😂😟 phr bi thori gunjaish hojyegi😀😉

aloneboy26
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂

aloneboy26
 

میرا اعتبار اتنی بار ٹوٹ چکا ہے
کہ___😔😔
اب تو جب کوئی چیز بھی خریدوں تو شاپر ڈبل کرواتا ہوں😉😉😅

aloneboy26
 

باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣

aloneboy26
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄