Damadam.pk
aloneboy26's posts | Damadam

aloneboy26's posts:

Funny joke
a  : Intezarrrrr bsss thoraa intezarre bhoqooooi😀😉😉😉😃😂 - 
Funny joke
a  : بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے ۔۔۔۔ہم لڑکے تو قصائی اور ڈلیوری والے بنے - 
Bht jald school khulne ka imkanat ..😃logo me khofe wirass ki lhyrr.😃😉sarko pe tabsree jarii😍😗😗😀
a  : Bht jald school khulne ka imkanat ..😃logo me khofe wirass ki lhyrr.😃😉sarko - 
Bilkul right...👍👍
a  : Bilkul right...👍👍 - 
Eyess chake🤓🤓👀👀👀👀
a  : Eyess chake🤓🤓👀👀👀👀 - 
Suchii me itni mhubhat wali chayee😀😉😉
a  : Suchii me itni mhubhat wali chayee😀😉😉 - 
aloneboy26
 

Achaa freinds abi to me sora,okk phe r shayd,ankh khule.2bje o mtlb ye th,k bt,krni hito 2bje line,lgale,ok by gdni8😁😉😉😉

aloneboy26
 

🖑🖑🖑👊👊Thukk thumhari shaklo pe dammadm k wehshii londoo 10 post ki majal ha kisi ne like cument kiyaa hoo😠😠😠abi koi. Fack girl ho khali post krde phr dekho kese makhiyo ki thara🐝🐝🐝🐝ki thara,chipkte ha unpr sharm kro sharmm😠😠😠😠😬😩

aloneboy26
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان...
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😂😀😂

aloneboy26
 

ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅

aloneboy26
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

aloneboy26
 

شوہر میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خودکش کرنے لگا ہوں .
بِیوِی : دو تِین سفید سوٹ تو لے دیں
عدت كے دنوں میں کیا پہنوں گی۔۔۔☺️🤪🥴🤥🤔😉😏😌😅😛😋😂🤭😝🤨😜🤣🤫🧐

aloneboy26
 

باباجی فرماتے ہیں:
کیسا زمانہ آگیا ہے "آواز دو تو کوئی سنتا نہیں" تھوڑا سا کھانس لو تو سب مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں.😋😋😝😝😝😝😝

aloneboy26
 

میں برا ہوں تو برا ہی رہنے دو
تم نے سدھار کے کون سا دولہا بنا لینا 😁🤭🙈😏🙄

aloneboy26
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜

aloneboy26
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫 yeee bat to saiii ha😀😉😉

aloneboy26
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی ہے
جب پورا لطیفہ سن کے کہتی ہے😔
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😲😬😂

aloneboy26
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

aloneboy26
 

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں...!!!❤
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں..!!🔥❤

aloneboy26
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂