Damadam.pk
am_Heer123's posts | Damadam

am_Heer123's posts:

Islamic Quotes image
a  : Beautiful lines - 
About women hijab
a  : About women hijab - 
am_Heer123
 

تربیتِ اولاد کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔
👈جب بچے کے بال میں کنگھی کرو تو اسے بتاؤ کہ بالوں ميں کنگھی کرنا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے چنانچہ ارشاد نبوی ہے مَنْ كَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْهُ )
ترجمہ: جس کے پاس بال ہوں تو اسے سنوارنا چاہیے. (رواه أبو داود (3632) وصححه الشيخ الألباني)
👈جب اپنے بجے کو خوشبو لگاؤ تو اسے بتاؤ کہ خوشبو لگانا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے. ارشاد نبوی ہے: (حبِّب إليَّ من دنياكم النساء والطيب ، وجعلت قرة عيني في الصلاة)
ترجمہ: مجھے تمہاری دنیا کی خوشبو اور عورت پسند ہے اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے. (رواه النسائي ( 3939 ) وصححه الحاكم ( 2 / 174 ) ووافقه الذهبي ، وصححه الحافظ ابن حجر في " فتح الباري " ( 3 /15 ) و ( 11 / 345 ).

am_Heer123
 

⚡ *اذکارِ نافعہ 75* ⚡
*[لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ] کے فضائل:*
💫 1۔ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ:
رسول اللّٰہ ﷺ نے حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ سے فرمایا: "کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک کلمہ نہ بتلاؤں؟
یا آپ ﷺ نے فرمایا: "جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ۔"
میں نے عرض کیا: "کیوں نہیں؟"
آپﷺ نے فرمایا:
[لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ]
((گناہ سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ نیکی کرنے کی استطاعت، مگر اللّٰہ تعالی (کی توفیق) کے ساتھ))
(صحیح مسلم 47۔(2704))

Digital Art image
a  : Me, clouds and rain drops - 
am_Heer123
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته
🌴 *امام بیھقی رحمہ اللہ نے فرمایا:*
لَا يُحْمَلَ عَلَى الْمُصْحَفِ كِتَابٌ آخَرُ، وَلَا ثَوْبٌ، وَلَا شَيْءٌ؛ إِلَّا أَنْ يَكُونَ مُصْحَفَانِ، فَيُوضَعَ أَحَدُهُمَا فَوْقَ الْآخَرِ : فَيَجُوزُ
[انتهى من "شعب الإيمان" (3/329)
وينظر: "الفتاوى الحديثية" (ص 164)]
🌴 نہیں رکھا جا سکتا قرآن مجید کے اوپر کسی اور کتاب کو یا کسی کپڑے کو یا کسی چیز کو الا یہ کہ دو قرآن ہوں تو انکو ایک دوسرے کے اوپر رکھنا جائز ہے

Digital Art image
a  : Post by heer - 
am_Heer123
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته
*خطرناک بیماریوں میں ایک خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے* جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی
لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.
یہ بیماری ہے
*نعمت کا عادی ہونا*
*اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں*
🔹 آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سٙمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سٙمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا.
🔹 آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔
🔹 آپ بازار جائیں، جی بٙھر کر روزمرہ ضرورت کی تمام اشیاء خریدیں۔ اِس بات سے غافل ہو کر کہ طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا کریں اور اِس معاملے کو اپنی زِندگی کا حق سٙمجھیں۔

am_Heer123
 

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
✨عورت سے ہاتھ ملانا✨
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا:😊
کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.
عالم دین نے کہا:
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....👍

Islamic Quotes image
a  : Kamli wala Muhammad (S.A.W) - 
Digital Art image
a  : Car photography - 
Life Advice image
a  : Inspirational quotes - 
My hands
a  : My hands - 
Heart breaslet
a  : Heart breaslet - 
Beautiful People image
a  : Beautiful lady - 
Jokes image
a  : My attitude 😎 - 
TikTok Stars image
a  : Jannat zubair - 
Attitude Quotes image
a  : Attitude quotes - 
Pakistani Celebs image
a  : Pak celebrity - 
Beautiful People image
a  : Beautiful people -