Damadam.pk
am_waji786's posts | Damadam

am_waji786's posts:

am_waji786
 

میں رویا نہیں رلایا گیا ہوں
بن کر پسند پھر ٹھکڑایا گیا ہوں
چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے
پیار کے نام پر جلایا گیا ہوں

am_waji786
 

تیرے اس دو کوڑی کے ٹائم پاس نے
😔مجھ سے میری ہنسی چھین لی

am_waji786
 

😏میں کسی کا قرض نہیں رکھتی ہوں
ایک سنتی ہوں تو دو سنا دیتی ہوں 😎

am_waji786
 

یہ جو باپ ہوتا ہے نہ
بہت انمول ہوتا ہے
یہ نہ ہو تو بیٹیاں
بے مول ہوتی ہیں
اللہ پاک سب کے والدین
کو سلامت رکھے
(آمین)

am_waji786
 

کبھی کسی کو دھوکہ دے کر یہ مت کہنا کہ غلطی ہوگئی
کیونکہ دھوکہ غلطی سے نہیں
بلکہ سوچ سمجھ کر دیا جاتا ہے

am_waji786
 

کسی اور کے مت ہونا تم
میں جیتے جی مر جاؤں گی
جو تم نے نظر پھیری تو
میں ٹوٹ کے بکھر جاؤں گی

am_waji786
 

جب مرضی چاہ لیا
جب مرضی چھوڑ دیا
ارے جناب
میں انسان ہوں
کوئی کھلونا نہیں

am_waji786
 

some time in the waves of change
we found our true directions

am_waji786
 

وہ کہیں نا کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے وہ
اپنے بندوں کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا

am_waji786
 

جب اللہ دوست بن جائے تو
کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی

am_waji786
 

اچھے لوگوں کو اگر ٹھوکر مارو گے
تو وہ گر کے نہیں
بلکہ پھسل کر تمہاری زندگی اور پہنچ
سے بہت دور چلے جائیں گے

am_waji786
 

عزت اتنی ہی دو
جتنی کے کوئی قابل ہو
اگر اس سے زیادہ دو گے
😶 تو اپنی عزت کھو دو گے

am_waji786
 

جو بیٹیاں سر جھکا کر چلتی ہیں
ان کے باپ سر اٹھا کر چلتے ہیں

am_waji786
 

سدا وقت ایک سا نہیں رہتا
اگر آج آپ اللہ کی آزمائش
میں مبتلا ہیں تو یقیناً
کل آپ پر اللہ کا
کرم بھی تو ہوگا

am_waji786
 

آنکھوں سے گرے آنسوں
اور نظروں سے گرے
لوگ کبھی اٹھا کرتے
کبھی نہیں

am_waji786
 

انسان واحد ایسی مخلوق ہے
جس کا زہر الفاظ میں ہوتا ہے

am_waji786
 

باپ ہو تو بیٹی
مٹی کے مکان میں بھی
شہزادی کی طرح رہتی ہے
اللہ پاک سب کے والدین
کو سلامت رکھے
( آمین )

am_waji786
 

وہ بلندی کس کام کی
جس پہ انسان چڑھے
اور انسانیت سے گر جائے 😖😢

am_waji786
 

وھو معكمه اين ما كنتم
translation
He is with you
wherever you are

am_waji786
 

لا إله إلا الله محمد رسول الله
صلى الله عليه وسلم
Jumma Mubarak 🙂