Don't compare
yourself with others.
No one can play
your role better than .
value the person
Who gives you time
it's not time
they share a part
of life with you
میں کسی کے ساتھ برابری نہیں کرتی
کیونکہ
جتنی سامنے والے کی سوچ ہے 😒
اس سے زیادہ تو میری اپروچ ہے😎
جو اچھا لگتا ہے اسے غور سےمت دیکھو
یہ نہ ہو کوئی برائی نکل آئے
اور
جو برا لگتا ہے اسے غور سے دیکھو
ممکن ہے کوئی اچھائی نکل آئے
اگر آپ کسی مظلوم اور کمزور پر ظلم کرتے ہو
توآپ اسے اس کی اوقات یاد نہیں دلا رہے ہوتے
بلکہ اپنی اوقات دیکھا رہے ہوتے ہیں
عورت
مرد کی امیری یا غریبی
سے متاثر نہیں ہوتی
بلکہ وہ تو
اس سے متاثر ہوتی ہے
کہ کون مرد اسے کتنی عزت
دیتا ہے
معیار ایسا ہے کہ
میں آوارہ نہیں ملتا
مجھے تم سوچ کے کھونا
😎 میں دوبارہ نہیں ملتا
Tm nay rang rang kay banday dekhay han
or hm na AK he bnday MA sb rang dekhay han
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا
جتنا
رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا ختم ہوجانا تکلیف دہ ہوتا ہے😔
Hy gyes kon dunger 786 ko janta ha
😶زندگی بھر کے امتحان کے بعد وہ
😓😭نتیجے میں کسی اور کا نکلا
humay lagta tha ka wo lot aya gay😑
kher lagnay say kon ata ha😥😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain