*اوّل کلمہ طیبه*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*سفر میں ملنے والا ھر نشان اُستاد ھے ... راھنما ھے ... زندگی بھی تو ایک سفر ھی ھے .......!!!*💞💞💞
*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا :
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے
*کوئی درویش کسی کو سزا دیتا ہے تو کہتا ہے کہ اللہ کرے تجھے پیسے مل جائیں ۔ مطلب کیا ہے؟ تُو گمراہ ہو جائے ۔ "اللہ تجھے امیر بنا دے" کا مطلب کیا ہے؟ گمراہ ہو جانا ۔
جب فقیر کبھی اپنے آدمی کو دعا دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اللہ کرے تُو فاقے میں رہے کیونکہ درویش سارے فاقے میں پلے ہیں اور سارے اپنے فاقے میں رہے ہیں ۔
فاقے سے مراد یہ ہے کہ تجھے غنا مل جائے تُو غنی ہو جائے اور دولت سے بے نیاز ہو جائے ۔ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ مال جمع کرنے والا اور گننے والا فلاح کیا پائے گا؟
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
(گفتگو والیم 9 .............صفحہ نمبر 235)
مولانا جلال الدین رومیؒ فرماتے ہیں کہ: ایک کانٹا روتے ہوئے اللّٰہ سے کہہ رہا تھا کہ
میں نے صلحاء کی زبان سے سنا ہے کہ آپ کا نام ستارالعیوب ہے یعنی عیبوں کو چھپانے والا، لیکن آپ نے مجھے کانٹا بنایا ہے میرا عیب کون چھپائے گا?
اس کی دعا کا یہ اثر تھا کہ اس کے اوپر پھول کی پنکھڑی پیدا کردی، تاکہ وہ پھول کے دامن میں اپنا منہ چھپا لے، جن کانٹوں نے پھول کے دامن میں جگہ لی ہے اس کو باغباں نہیں نکالتا،
اسی طرح جو اللہ والوں سے جڑ جاتا ہے ان کی برکت سے وہ بھی ایک دن اللہ والا بن جاتا ہے،اللّٰہ والے ایسے پھول ہیں کہ ان کی صحبت میں رہنے والے کانٹے بھی پھول بن جاتے ہیں۔ 💛
*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞
*💕خاموشی خود ایک ایسی حیثیت ھے جسے صرف ذہین لوگ ھی سمجھ سکتے ھیــــں یہ کسی چیز کی منظوری یا انکار بھی ھو سکتی ھے ھماری زندگی میں خاموشی کے بہت سے مقامات ھیــــں لیکن ! کوئی بھی خاموشی کی زبان کو نہیـں سمجھ پاتا ھے💕*
انســـانیت وہاں دم تـــوڑ جاتـــی ہـــے جـــہاں ایک انســـان کـــی مصیـــبت دوسرـــے کـــےلیـــے تمـــاشہ بن جاتـــی ہـــے....
طالب دعا 🤲
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں"🍂
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain