Part 2
ﺁﭖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﺷﺪ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﺁﺝ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺐ ﺑﻨﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﯾﺎﻣﺤﺒﻮﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞﺗﻮ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞﺁﭘﮑﻮ ۔ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّﻪ ﻋﻠﯿﮧﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﯾﮩﯽ
ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎﮐﮧ ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ۔ ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮﺍﯾﮏ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﮨﯿﮟ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﻮﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ
ﺍﻭﻟﯿﺎ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﺟﺐ ﺍُﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﺠﺬﻭﺏﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻭﮨﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿں۔
ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ
ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ۔
Part 1
ﺣﻀﺮﺕ_ﺧﻮﺍﺟﮧ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦﺍﻭﻟﯿﺎءﻣﺤﺒﻮﺏ ﺍﻟﮩﯽ
ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣُﺮﺷﺪ ﭘﺎﮎ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﺑﺎ ﻓﺮﯾﺪ
ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﮔﻨﺞ ﺷﮑﺮ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧﻧﮯﭘﻮﭼﮭﺎﮐﮧ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﺣﻤﺘﮧ۔ ﺍﻟﻠّﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯿﺎﺗُﻢ ﻣُﺤِﺐ ﺑﻨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ؟ﻧﻈﺎﻡﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّﻪ ﻋﻠﯿﮧﮔﮩﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ۔ ﺁﭖ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯﺗﮭﮯ ،ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ۔ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ۔ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﮭﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﮐﭙﮍﮮ، ﮔﺮﺩ ﺁﻟﻮﺩ ﺑﺎﻝ، ﺑﮩﺖ ﺑُﺮﯼ ﺣﺎﻟﺖ۔ﺍﻭﺭ ﻭﮦﻣﺠﺬﻭﺏ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮮ ﻧﻈﺎﻡﺍﻟﺪﯾﻦ ﺁﺝ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﮯﮨﻮ ؟
Part 5
مولانا روم نے حسب عادت دلنواز تبسم کے ساتھ فرمایا۔ ”زمین بھوکی ہے لقمہ تر چاہتی ہے۔ انشاء اللہ اسے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔“ پھر لوگوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔ ”کوئی شخص ہراساں نہ ہو جس پر گزرنا ہے گزر جائے گی۔“ انسانی ہجوم مطمئن ہو کر اپنے گھروں کو چلا گیا۔ مولانا کے اس ارشاد کے بعد ہی زلزلہ تھم گیا تھا۔ شہر قونیہ کی گم شدہ رونق لوٹ آئی تھی۔۔۔۔ مگر دوسرے دن ایک خبر نے لوگوں سے یہ ساری خوشیاں چھین لیں۔ مولانا روم اچانک شدید بیماری کا شکار ہو گئے تھے پورا شہر عیادت کیلئے امڈ آیا۔ بہترین طبیبوں نے علاج کیا لیکن مرض لحظہ بہ لحظہ بڑھتا گیا۔ مریدوں اور خادموں نے رو رو کر کہا۔ ”آپ کی دعائوں سے بےشمار مریضوں نےصحت پائی ہے آج آپ ہماری خاطر اپنی صحت کیلئے دعا فرما دیجئے۔“
Part 4
۔ اور اب وہ سنگین وقت نزدیک آ پہنچا تھا۔ یہ 670ھ کا واقعہ ہے۔ ایک دن قونیہ میں زبردست زلزلہ آیا۔ لوگ خوف و دہشت سے چیخنے لگے پھر مسلسل چار دن تک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جاتے رہے۔ شہر میں ایک قیامت سی برپا تھی قونیہ کے کسی باشندے کو بھی اپنی زندگی کا بھروسہ نہیں تھا کہ کب زمین میں شگاف پڑے اور وہ اپنے ساز و سامان کے ساتھ ملک عدم روانہ ہو جائے۔ اس مسلسل اذّیت ناک صورت حال سے گھبرا کر اہل شہر مولانا روم کی خانقاہ میں حاضر ہوئے اور آپ سے دعا کی درخواست کرنے لگے۔
Part 3
مولانا نے اس کی آواز سنی اور مسکرانے لگے پھر آپ بہت دیر تک اس لڑکے کے انتظار میں کھڑے رہے جب وہ اپنے کام سے فارغ ہو کر آیا تو اس نے مولانا کے ہاتھوں کو بوسہ دیا تب آپ تشریف لے گئے۔ اسی طرح ایک دن بھرے بازار میں دو آدمی لڑ رہے تھے اور ایک دوسرے کو فحش گالیاں دے رہے تھے ان میں سے ایک کہہ رہا تھا۔ ”او شیطان! اگر تو ایک کہے گا تو دس سنے گا۔۔۔۔“ مولانا روم اس طرف سے گزر رہے تھے آپ اس شخص کےقریب گئے اور فرمایا۔ ”بھائی تمہیں جو کچھ کہنا ہے مجھے کہہ ڈالو اگر تم ہزار کہو گے تو جواب میں ایک بھی نہ سنو گے۔“ مولانا کے حسن کلام نے دونوں کو شرمندہ کر دیا یہاں تک کہ وہ باہمی رنجش کو ختم کر کے آپس میں دوست ہو گئے۔
Part 2
مولانا روم کےمسلک میں دل آزاری گناہ عظیم تھی۔ اگر کوئی چیونٹی بھی آپ کے پیروں کے نیچے آ کر کچلی جاتی تو مولانا کو بہت دکھ ہوتا اکثر اوقات لوگوں کا دل رکھنے کیلئے بڑے سے بڑا نقصان برداشت کر لیتے۔ ایک مرتبہ مولانا روم بازار سے گزر رہےتھے۔ لوگوں نے آپ کو آتا دیکھا تو اپنی اپنی دکانوں پر احتراماً کھڑے ہو گئے جب کچھ لڑکوں کی آپ پر نظر پڑی تو وہ بھاگتے ہوئے آئے اور آپ کے ہاتھوں کو بوسہ دینے لگے مولانا بچوں کو خوش کرنے کیلئے جواباً ان کے ہاتھ چوم لیتے۔ ایک لڑکا کسی کام میں مشغول تھا اس نے چلا کر کہا۔ ”مولانا ابھی جائیے گا نہیں میں ذرا کام سے فارغ ہو جائوں۔“
Part 1
مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
ایک بار مولانا رومی رح اپنے مریدوں کے ہمراہ ایک تنگ گلی سے گزر رہے تھے۔ اتفاق سے وہاں ایک کتا اس طرح سو رہا تھا کہ راستہ بند ہو گیا تھا۔ مولانا چلتے چلتے رک گئے اچانک ایک شخص جو مولانا روم کو جانتا تھا گلی کی دوسری جانب سے آ رہا تھا۔ اس نے مولانا کو کھڑا دیکھ کر کتے کو پتھر مارا۔ وہ چیختا ہوا بھاگ گیا۔۔۔۔ راستہ تو صاف ہو گیا لیکن مولانا کے چہرے پر خفگی کے آثار صاف نظر آ رہے تھے جب وہ شخص قریب آیا تو آپ نے اس سے فرمایا۔ ”اے بندہ خدا تو نے ایک جانور کی دل آزاری کر کے کیا پایا؟ میں کچھ دیر اور اس کے جاگنے کا انتظار کر لیتا۔“
Insan do cheezo se bna he
1- jism
2- roh
Jism miti se bna he to iski gizaa b miti se pori hoti he mtlb phal anaj wagera
Roh nor se bni he lehaza iski giza nor he mtlb Quran or Allah ka zikr
مولا تیرے کرماں نال سویرا اے
او نہ ہووے تے نرا ہنیرا اے
My creation
Sheikh kamil ho to mureed b kamil bnta he ..is lye kamil logo ki sohbat me betho tmhare amal behtr hongy or tm kamil bno gy
Behtr h k tm wakt ko kato ni to wkt tmhe kat kr agy nikl jay ga
*ششم کلمہ رد کفر*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*پنجم کلمہ استغفار*
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*چهارم کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*سوم کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*دوم کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain