Damadam.pk
anabiyahoor's posts | Damadam

anabiyahoor's posts:

Beshak
a  : Beshak - 
Islamic Quotes image
a  🔥 : Beshak - 
.k2 😓😖
a  : .k2 😓😖 - 
Jokes image
a  🔥 : .h2 😏😭 - 
Funny joke
a  : Jbhi to innnne pyare ho .a5 🙈 - 
Islamic Quotes image
a  : Beshak - 
Funny joke
a  : Ka bt he .a5 🙈 - 
Romantic Poetry image
a  : .n3 .n2 😘🙈 - 
Jokes image
a  : Fazol Admi .h2 😏 - 
anabiyahoor
 

کیسا محسوس ہوتا ہوگا۔! کہ کسی کے ساتھ دیکھے گئے ہمارے خواب، کوئی اور پورے کر رہا ہو"_💔🙂

anabiyahoor
 

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ ، میں نے کوشش نہیں کی ہوگی کیا_"💔

anabiyahoor
 

.k2 .k3 .k4

anabiyahoor
 


" ہاتھ سے ہاتھ چُھڑانا ہی ضروری تو نہیں! ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بِچھڑ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

anabiyahoor
 


حیا شیشی میں بند خوبصورت خوشبوکی طرح ہوتی ہے اور اگر وہ خوشبو اُڑ جائے تو خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں
🔥

anabiyahoor
 

پھول دینا محبت نہیں
پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے
🔐💯

anabiyahoor
 

یہ دل بن جائے پتھر کا، نہ اس میں کوئی ہلچل ہو
🍂✨

anabiyahoor
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا ۔
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا ۔

anabiyahoor
 

ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔
.a5

anabiyahoor
 

وہ تو ایسا تھا کہ ایک آ نسو گِر نے کی بھی وجہ پو چھا کرتا تھا
پر نہ جا نے کیوں اب اُسے بر سات کی پہچان نہیں ہو تی۔

anabiyahoor
 

مغرور ہی سہی مجھے اچھا لگتا ہے
اجنبی تو تھا مگر اپنا بہت لگا۔