اُس کی محبت پل دو پل کی ہے ساگر!
خوش رہنا پر خو ش فہمی میں نہ رہنا۔
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہو تا ہے
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت دیتی ہیں۔
ہر شخص نہیں ہو تا ہر شخص کے قا بل
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے۔
امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے

ایک دیہاتی کسی بڑے ہوٹل میں گیا اور چائے کا آرڈر دیا۔ بیرا ایک چھوٹے سے کپ میں ذرا سی چائے لے آیا۔ اس نے ایک ہی گھونٹ میں چائے ختم کر دی اور بولا:”میٹھا ٹھیک ہے، چائے لے آؤ۔

تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر.... مجھے اکثر چائے ٹھنڈی پینی پڑتی
ہے.

بیوی (فون پر) جلدی گھر آئیے، منے نے سوئی نگل لی ہے۔ پروفیسر شوہر: میں بہت مصروف
ہوں، پڑوسن سے سوئی لے کر کام چلا لو۔

استاد: دستک کو جملے میں استعمال کرو۔.شاگرد: ہمارے منے کو دس تک گنتی آتی
ہے

بیوی: آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔ میاں: تمہیں کیسے معلوم بیوی: میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتی ہوں۔ 
استاد: برف کی مؤنث بتاؤ شاگرد :برفی۔


رشتے حساب کتاب سے نہیں احساس سے چلتے ہیں🙂
-
" تُجھے پتہ تو چلے درد کی بناوٹ کا! گُزرو وہیں سے اب جہاں سے ہمیں گُزارا تھا! ۔ " 💔🙂
Dil Te Mera Kamla Hoya
Jane Kede Khaab Saja Baitha
Tu Mera Hai, Mera Hi Hai Khud Nu Laare La Baitha
Mera Rom Rom Khali Hai Mere Saare Khaab Jaali Ne Mere Kol Aa Dil Nu Smjha Tu Mera Nhi Tu Mera Nhi
Hanjuan Din Rat Sajayi Par Teri Koi Khabar Na Paayi
Dil Ae Darda Hauke Bharda Mud Aja Tarle Karda
Mera Rom Rom Khali Hai Mere Saare Khaab Jaali Ne Mere Kol Aa Dil Nu Smjha
Tu Mera Nhi Tu Mera Nhi
Tere Baajon Rondi Ne Kyun Ankhiya Di Piyaas Bujha Meri
Pochna Va Main Kismat Kolon
Eho Likhi Si Saza Meri
Tu Mera Nhi Tu Mera Nhi Tu Mera Nhi
Mera Rom Rom Khali Hai Mere Saare Khaab Jaali Ne
Mere Kol Aa Dil Nu Smjha
Tu Mera Nhi Tu Mera Nhi
Mera Mera
Mera Nhi
Mera Mera
Mera Nhi
محبت میں بلاک ہونے کا دکھ

" تُمھارا ساتھ تھا ایسا کہ ؛ جاں مہکتی تھی! تُمھارے بعد جو گُزری وہ جاں پہ گُزری ہے! ۔ " 💔🙂
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی ✨
کوئی تو سادگی پسند ہوگا 🖤
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم...!💔
صحیح کہا ہے کسی نے جس کے پیچھے جتنا بھاگو گے وہ اتنا ہی دُور بھاگے گا💯✨
پھر چاہے وہ دنیا ہو یا مَن پسند شخص...🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain