Damadam.pk
anabiyahoor's posts | Damadam

anabiyahoor's posts:

anabiyahoor
 

لگن ہو نبھانے کی تو خوبیاں مل جاتی
اور بیزاری ہو تو خامیاں۔🙃✨

anabiyahoor
 

سوچا تھا کہ وہ بہت ٹوٹ کر جاہیں گے ہمیں۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔!!
سوچا بھی ہم نے۔۔
چاہا بھی ہم نے۔۔
اور ٹوٹ بھی ہم گئے _💔🙃

Islamic Quotes image
a  : Beshak .o2 - 
Sad Poetry image
.i6.i7.i8
anabiyahoor
 

♥جمعہ مبارک♥

anabiyahoor
 

مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب "۔۔۔۔۔۔!!

anabiyahoor
 


؛ دِل تے میرا کَملا ہویا ، جانے کیڑے خُواب سَجا بیٹھا ، تُو میرا ہے میرا ہی ہے ، دل نُو لارے لا بیٹھا ۔۔۔ " 💔🙂

anabiyahoor
 

چھوڑ جانے والوں کا بدلہ کبھی آنے والوں سے نہ لینا، کیونکہ آنے والے ہمیشہ اپنے حصے کی خوشیاں ساتھ لے کر آتے ہیں۔✨💯

anabiyahoor
 

تمھارا شوق ہے تم کہہ کر مکر جاتے ہو
میرا مسئلہ ہے کہ مجھے یاد رہ جاتا ہے🔥❣

anabiyahoor
 

🙂//●محبت روح میں اُترا ہوا موسم ہے جاناں
تعلق ختم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسّر تھا، میسّر ہے،
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی.🥀🖤

anabiyahoor
 

انتظار تیرا ہے لیکن تو اب چاہیے بھی نہیں مجھے۔💔

anabiyahoor
 

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نا ہو سکے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

anabiyahoor
 

اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
🔥

.k2 .i5 .i6
anabiyahoor
 

بہت سادگی سے ہو رہے ہیں گم
تیرے راستے ,تیرے رابطے اور تم

Turkish Celebs image
a  : نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن 😍😊❤ راز سکوں ہو تم میری محبت ہو - 
anabiyahoor
 

اور پھر یوں ہوا کہ
اسے مجھ سے الجهن ہونے لگے
اور میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا _💔🙃

anabiyahoor
 

صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائیں
کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائیں

anabiyahoor
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں