وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر
اس کی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ہے
میں نے پھر کوئی رابطہ نہ رکھا
اس کے چہرے پہ جب پڑھا کہ گریز
بات کو اب بڑھانا کیا
دل کو اور دکھانا کیا
جذبات کی ہو قدر نہیں
وہاں لفظوں کو سجانا کیا
پچھلے برس ڈر تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں۔۔
اب کے برس دعا ہے۔۔تیرا سامنا نہ ہو.
_ اَنائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہیں آنا ، جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ھے۔۔۔۔ "
میرا سب سے بڑا صبر
تمھیں آن لائن دیکھنا اورمنہ بھی نہ لگانا🙂🔥
میں نے اٌس دن سے اپنی بات کو سمجھانا یا وضاحت دینا چھوڑ دیا ... جس دن سے میں نے یہ جانا کہ لوگ آپکی بات کو اپنی سمجھ تک ھی سمجھ سکتے ھیــــں 🔥💯
زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے
ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں 🔥💔
وہ میرے روٹھنے کے انتظار میں تھا۔۔
اور مجھے گمان تھا کہ وہ منا لے گا۔۔۔💔
" تم جا چکے ہو یہ معلوم ہے، میں کہاں جاؤں یہ معلوم نہیں_💔🙃
تم جو مصروف زمانہ ہو تو ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں"🙃🔥
یہ مت سوچنا کہ چھوڑدوگے تو مرجائیں گے ہم
وہ بھی زندہ رہے ہیں جن کو ہم نے تیرے خاطر چھوڑا تھا۔️🖤
Eid 6day Happy B Anniversary Hum Ko Mubarak Ho
Ab Celebrate Karen Ge 29 May Ko Phr Se Happy B Anniversary

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔🙂🔥

شائد تُم نے کبھی واپس آنا ہی نہیں ، میں فضول میں تمہاری راہیں تکتی رہتی ہوں ۔۔۔" 🥀💔
تیرے سِوا کس کی تمنّا کروں گی میں ، ایسا کبھی ہوا ہے جو ایسا کروں گی میں ۔۔۔ " 🖤🥀
تم رابطے کی بات کرتے ہو ؟
دل سے اُترے ہوئے لوگ ہمارے ہاں مر جاتے ہیں -🖤🥀
ہم محبت تو ٹوٹ کر کرتے ہیں مگر ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کرتے جبھی تو بدگمانی کی ہلکی سے تہہ ہماری محبت کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔✨🌸💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain