Damadam.pk
anabiyahoor's posts | Damadam

anabiyahoor's posts:

anabiyahoor
 

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کیلئے بڑھائیں ، وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا ۔ ۔ لیکن انسان کسی کی دل سے کی ہوئی محبت کو بھی مٹی میں ملا دیتا ہے..😶💔

" باپ کی محبت چٹان سے زیادہ مظبوط۔۔ 
اور بھول سے زیادہ خوشودار ہوتی ہے _"❤
a  : " باپ کی محبت چٹان سے زیادہ مظبوط۔۔ اور بھول سے زیادہ خوشودار ہوتی ہے _"❤ - 
anabiyahoor
 

وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ______ہم سے !
میں نے کہا بھی تھا یہ محبّت نہیں جو تم کرتے ہو

anabiyahoor
 

" باپ کی محبت چٹان سے زیادہ مظبوط۔۔
اور بھول سے زیادہ خوشودار ہوتی ہے _"❤

anabiyahoor
 


" پتہ نہیں لوگ کیسے کہہ دیتے ہیں کہ ؛ رات گئی بات گئی! یہاں تو زمانے لگ جاتے ہیں دِل پہ لگی بات بُھلانے میں! ۔ " 💔🙂

anabiyahoor
 


" اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں! اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ " 💔🙂

anabiyahoor
 


" یہ اُس کی مُحبت کا نیا دور ہے ، جہاں کل میں تھی اب کوئی اور ہے! ۔ " 💔🙂

anabiyahoor
 

تکلیف دے کر چھوڑ جانے والا شخص واپس پلٹ بھی آئے تو معافی دی جا سکتی ہے مگر دل میں جگہ نہیں دی جاسکتی ہے 🙂✨

Pakistani Celebs image
a  : اب سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے, اس کی محبت جو اوڑھ لی میں نے ❤🥀 - 
Eid mubarak
a  : Eid Mubarak .o2 .x2 .x3 - 
Chand Rat Mubarak Ho .x1 .x2 .x3 .x4
a  : Chand Rat Mubarak Ho .x1 .x2 .x3 .x4 -