😐میں نے بہت سارے Sad SOng جمع کر لیے ہیں🤷🏻♂️
بس اب دھوکہ دینے WAla مل جائے😒
Aslam o alikum good morning
اللہ پاک فرماتا ہے میرا ہو کر تو دیکھ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا. ✔️💯😍💞🔥💞
میں گمان کرتا ہوں کہ انسان کی بناوٹ ہی میں ایسا کوئی فتور ہے کہ اگر وہ پورا سچ بولنا بھی چاہے تو بول نہ سکے۔
جون ایلیاء
100% true
میں نے اس کل بھی معاف نہیں کیا
شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا💔🥀
Good morning
Makeup tips kis ko chahiya???
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥
100% true
غزل
ایسے نگر میں لایا جہاں راستہ____نہ تھا
پھر چھوڑ یوں گیا کے کوئی___واسطہ نہ تھا
کہنے لگا ہماری لکیریں نہ مل سکیں
ورنہ تو میری جان___کوئی مسئلہ نہ تھا
ہر ایک پوچھتا تھا وہ مصروف ہے کہاں؟
کس کس کو یہ بتاتی مرا رابطہ___نہ تھا
دے آئی رب کو سورہِ یوسف کی میں قسم
دینے کو میرے پاس کوئی____واسطہ نہ تھا
کیسے میں اب سہوں گی اذیت فراق کی
جب درمیاں ہمارے رمل___فاصلہ نہ تھا
رمل اقبال
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
نہیں دُنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دُنیا کی پروا کیوں کریں ہم
O pta nahi g kon sa nasha krta hai yr myra hr aik sy wafa krta hai💘
Jo to myra hamdard hai suhana hr dard hai😍😍
Chlo ly chlain tumhain taron ky shahr main....
Dharti py ya dunia hamain pyar na krny dygi,,,
Hm ahh b krty hain to ho jaty hain badnam,,
Woh qatal b kr dain to charcha nhi hota
Jo ishq main tyra phly sy hi tarpy kya usy trpana o zalima o zalima
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain