Kitno ky dil toro gy ab kis ko tanha choro gy,,,,
Dandha ya magr bemisal krty ho tumhain kya khain sahib tm kamal krty ho,,,,
Kash main bewafa hondi dard tano v hona c,,,,
Jina mino tn rawaiya way ona tano main rawona c,,,
Kadi ayas phool ty kadi us phool ty yar myra titliyan warga....
Kash main bewafa hondi dard tano fir hona c ,,,,,
Jina dard mino hoiya ona fir tano v hona c,,,
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے..
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے..😭😭😭
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
💔😢💔
Bewafa log
اِک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا!
ہم لوگ کہاں تک تُجھے درکار رہیں گے.💯😌🥀
لگے رہو انباکس میں فیر اخیر رونا تے پوسٹاں تے ای اے نا🙄😒
وہ کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاوں کا تزکرہ🙄
میں جوتی نوں ہتھ پایا تے چپ کر گیا😏😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain