Damadam.pk
anjan.00's posts | Damadam

anjan.00's posts:

anjan.00
 

ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے ⚘️
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
#⚘️🙂

anjan.00
 

. 💕 ان کی مسکان سے ملتا ہے بہاروں کا پتہ 🌹🥰
.
🥳🌹 وہ تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں 🌿

anjan.00
 

❤بھولنا ہماری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤آپ کی یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا ہمارا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا ہماری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤

anjan.00
 

جو آپکا خیال رکھتا ہو اُسـے کھونے سے اِجتناب کرو -
ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپکو واپس نـہ کـرے • 🔥❤️🥀

anjan.00
 

اب تعلق میں سبھی کچھ ہے محبت کے سوا
🙂خوب ہنستے ہیں کسی بات کا رونا نہیں ہے

anjan.00
 

رہی نہیں کوئی شکایت مجھے تیری ناراضگی سے🫥🥀
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا ہی اچھے ہیں🍂🌚

anjan.00
 

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر❤️🙈
جب خوابوں میں تیرے بال سنوارے میں نے

anjan.00
 

اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں
اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں۔

anjan.00
 

کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح 🖤🙂🥀

anjan.00
 

🖤لاکھ کا ٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے🤍

anjan.00
 

مَیں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا
کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں❤️

anjan.00
 

💞💞 اے کاش کے ایسا بھی ہوا ہوتا 💞💞
💞💞 میری کمی نے تجھے بھی اداس کیا ہوتا 🔥💞💞
💞💞 لوٹ آتے ایک پل میں تمہارے پاس 💞💞
💞💞 تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا 🔥💞

تو  پھر  یہ سوچ  کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچتا تھا۔
a  : تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں - 
anjan.00
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا"
بن جاتی هے"💞
دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے". ❤️
دوستی انجان
سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے😍
اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی ہے🥰🥀

anjan.00
 

خود کو اہمیت دیا کرو
خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا ☺

anjan.00
 

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت ہے🖤

anjan.00
 

انسان مرتا نہیں ہے مار دیا جاتا ہے🙂
لفظوں لہجوں اور رویوں سے🙂
اور جب صبر کی آیت حفظ کر لیتا ہے🙂
تو دنیا کہتی ہے تم بہت بے حس ہو🙂
عین۔الیقین💖💖

anjan.00
 

پھر یوں ہوا کہ ہم بچھڑ گئے__
نہ اس نے نبض کاٹی نہ ہمیں موت آئی_💔🥀

anjan.00
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا..!!
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہو گا..!!
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی..!!
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا..!!💔💔

وہ اک عارضی سا تعلق 
روح کی دھجیاں اڑا گیا! 💔
a  : وہ اک عارضی سا تعلق روح کی دھجیاں اڑا گیا! 💔 -