Damadam.pk
anjan.00's posts | Damadam

anjan.00's posts:

anjan.00
 

محبت کی گنتی دو سے شروع ہوتی ہے اور دو پہ ہی ختم ہو جاتی ہے اگر دو میں سے ایک نکل جائے تو پیروں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے اور اگر دو میں ایک شامل ہو جائے تو یقین نکل جاتا ہے محبت نبھانے کے لیے زمین اور یقین دونوں کا ہونا بہت ضروری ہے(🖤🔗✨🌏🔐🌸)

یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا💔
a  : یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں جن کا کوئی - 
ہم احتیاط پسند لوگ اختتام سے پہلے کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں۔🥀
a  : ہم احتیاط پسند لوگ اختتام سے پہلے کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں۔🥀 - 
صلہ پیار دا ویریا قہر تے نئیں
تینوں دل ای دتا اے زہر تے نئیں
ہر بندے دے ہتھ اے, اِٹ روڑا !!
ایہہ شہر وی تیرا ای شہر تے نئیں
ساہواں نال ای جاوے گا غم تیرا
کنج سُکے گی اکھ اے, نہر تے نئیں
یار ہس کے لنگھے نے غیر وانگوں
میرے لیکھ دا پچھلا پہر تے نئیں
a  : صلہ پیار دا ویریا قہر تے نئیں تینوں دل ای دتا اے زہر تے نئیں ہر بندے دے - 
بس رشتوں کو ہاتھ سے جانے نہ دیں🖤
a  : بس رشتوں کو ہاتھ سے جانے نہ دیں🖤 - 
anjan.00
 

اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے 💞
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے 💖

anjan.00
 

تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے__
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...🍂
🥺🥺🥺 jumma Mubarak ♥️♥️

anjan.00
 

کچھ اس لئے بھی کارِ محبت سے ہے گُریز..!!!
میں آ نہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ🔥

anjan.00
 

بہت سلجھے ہوئے تھے ہم💘
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی💔

anjan.00
 

😥کڑوا سچ🥀
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو محبت کہتے ہیں۔۔😤

anjan.00
 

🥺🥺قدم قدم پہ زلایا ہمیں مقدر نے
😐😐ہم ان کے شہر میں آۓ تھے مسکرانے

anjan.00
 

🙃جہاں پہنچ کے تمہیں بھولنا مناسب تھا
🙂💔رہ حیات میں ایسے بھی کچھ مقام آئے

anjan.00
 

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے
🙂ہیں ہم لوگ
راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی، حیرت
😊😊کیسی۔

Asay logon kay sath mukhlis rahain go apkay mushkil mein kam aain❤️❤️
a  : Asay logon kay sath mukhlis rahain go apkay mushkil mein kam aain❤️❤️ -