Damadam.pk
anmol66's posts | Damadam

anmol66's posts:

anmol66
 

نگاہ عشق کا عجیب شوق دیکھا💞
آپ کو ہی دیکھا اور بہت دیکھا💞

anmol66
 

تیری غفلتوں کو کہاں خبر
میری اداسیاں عروج پر ہیں

anmol66
 

کبھی تم مل نا پائے کبھی ہمیں
فرصت نہیں
ہمارے ساتھ یہ دو نکاتی مسئلہ ہے ہے

anmol66
 

فریب ہوتے ہیں یہ
مٹھاس لہجے
Can,ot trust anyone these days.
Fake is be coming a new trend😯

درد جدائی تمہیں بھی تڑپائے گی
ہمارا کیا ہے ہم تو مر جائیں گے
a  : درد جدائی تمہیں بھی تڑپائے گی ہمارا کیا ہے ہم تو مر جائیں گے - 
anmol66
 

وہ صبح نیند سے جاگے تو مجھ سے لڑنے آئے
کہ تم کون ہوتے ہو میرے خواب میں آنے والے

anmol66
 

💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
💞. 💞. 💞. 💞
💞. 💞. 💞 💞
میں نہ سمجھ تھی یارب میں نے خطا کی تھی
🎧🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵

anmol66
 

کاش وہ بھی آکے کہہ دے
میں بھی تنہا ہوں
تیرے بنا تیری طرح
!!!تیری قسم تیرے لیے

anmol66
 

ہر رات چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن

💞💫RIGHT💞💫
a  : 💞💫RIGHT💞💫 - 
anmol66
 

پوچھنے والے بضد ہیں کہ بتایا جائے😓
😢 رونے والے کو خود معلوم نہیں کہ کیوں روتے ہیں

anmol66
 

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا صاحب
تم پرندے ہو وطن کو چھوڑ کے جا سکتے ہو

anmol66
 

کسی کی یاد میں اتنا نہ رو ہوا سو ہوا
کے دل گنوا کے اب آنکھیں نہ کھو ہوا سو ہوا

anmol66
 

میرا لفظ لفظ دعا دعا میرے آنسوؤں سے دھلا ہوا
تجھے زندگی کی نئی سحر ملے تجھے محبتوں کا نیا سفر ملے

anmol66
 

ایک ایک وہ ہے کہ نظر انداز کرے ہیں مجھ کو
اک میں ہوں کہ دیوانہ ہوں اس کا
الفت ہے تو کہہ دینا سب سے
سنا دینا سب کو کہانی اس کی

anmol66
 

نکلا تھا تجھے ڈھونڈنے اک ہجر کا تارا
پھر اس کے تعاقب میں ساری جوانی گئی

anmol66
 

U can,t make a day for mother. Cause. Mother is the one who make our day.
HAPPY MOTHER DAY

anmol66
 

کہیں تجھ کو ہم چاند یہ ممکن تو 🌙ہے
لوگ تجھ کو دیکھے رات بھر یہ گوارا نہیں💫

anmol66
 

روز تاروں کی نمائش میں فرق پڑتا ہے
🌙 چاند پاگل ہے روز اندھیرے میں نکل پڑتا ہے

Good night
a  : Good night😴😴 -