🍁 سسکیاں کس زبان میں لکھو🍁
🍁آج تو لفظ بھی آبدیدہ ہیں 🍁
مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے میری
!تم ذہنی عادی تھے میرے
!بات محبت کی تھی ہی نہیں
بہت آئیں گے تیری زندگی میں دلچسپ
لوگ
مگر یاد رکھو گے ہم سے کی ہوئی دو پل کی ملاقات
محبت کرنے والے کب آنا توڑنے کی
کوشش کرتے ہیں
وہ مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں
میرا کیا بنے گا صاحب
تم تو آدی ہو بھول جانے کے,!!❤
اک کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی
زندگی میں تمہاری کمی رہ گئی
میں نے روکا نہیں اور وہ چلا ہی گیا
بے بسی دور تک دیکھتی رہ گئی
بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح
میری پلکوں پہ تھوڑی نمی رہ گئی
عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی معافی نہیں ہوتی
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے صاحب
الفاظ تو بدل جاتے ہیں یہاں لوگ دیکھ کر
لاتعلقی بھی ایک تعلق ہے بعض اوقات لاتعلقی کے نام پر ہم اس شخص کو
اور زیادہ سوچنے لگتے ہیں
Agree🌹
نہ بھولا بن نا وقت ونجا
اے لوگ بڑے چالاک ہوندے
منہ تے جی جی گروندے
کنڈ پچھوں کی کی وار ہوندے
سب کوڑیاں قسماں چاندے ہن
سب کوڑے قول کرار ہوندن
کوئی کی دا شاکر مخلص نہیں
سب مطلب تی بس یار ہوندے
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال کے رکھنا حساب ہوگا
تیرا غرور میرے عشق کی ستائش ہے
تیرے پیار میں میں سو بار صدقے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain