۔۔ لوٹ آؤ,کہ منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہو جائے۔۔۔
اس سے پہلے کہ،"شام"ہوجائے۔۔۔!
❤
سارے اپنی اپنی فیلڈ بتاؤ کیا کرتے ہو.. 🙄🙄
شرماؤ نہیں🙈
میں الحمداللہ ویلی ہوں🙉😝
محبت کی بغیر رہنا مشکل ہے
یاموبائل کی بغیر..؟؟
واقف ہے میرے درد سے میری صبح کا اجالا
لاعلم میرے غم سے میری رات نہیں ہے.!!
تاریخ گواہ ہے جب بھی پوسٹ کرتی ہوں😌😊☺
سب دِل ہی دِل میں کہتے ہیں آ گئ شہزادی 🙈🙈🙊😁
جب بھی تمہیں یاد کرتی ہوں
میں اپنا بہت برا حال کرتی ہوں😔
اذیت کی انتہا ہوتی ہے..
جب ہم خود سے وہ سب کہہ رہے ہوتے ہیں..
جو کسی اور سے کہنا چاہتے ہیں---💔
جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا۔ ۔۔
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گی
اتنی خاموش ہو جاوں گی....😇😇
کہ چینخ اٹھو گے تم....😊
بتاؤ نا
ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا.....😊😊
یہ بھی ہوسکتا ہے پھر نہ دیکھ پاو مجھے.....😪😪
تعزیت کو اگر ___تم آؤ
میں روز مرنے کو تیار ہوں
Ishq gunga reya hanju bolda reya... Hn g bolda reya...
جس طرح ٹوٹ کر گرتی ہے زمین پر بارش.....😰😰
اس طرح خود کو تیری ﺫات پے مرتے دیکھا....😢
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔
😔😔😔
کرب جب آنکھوں سے بہنے لگے تو تکلیف ختم ہو جاتی ہے لیکن اگر یہی
کرب دل میں ٹھہر جائے تو موت ہو جاتی ہے ۔
ہم تو سادہ لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں.●
❣
راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی
*بس ایک دو روز بُرا لگتا ھے🖤*
#
کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری۔۔۔
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤️
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہیں ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain