Damadam.pk
anmolnaz's posts | Damadam

anmolnaz's posts:

anmolnaz
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے فاصلہ دور ہی سہی نظر تو آتا ہے...

anmolnaz
 

ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے، سب کے سینوں میں روگ دیکھے۔۔۔😓💔

anmolnaz
 

It's only about importance, friend
In reality no one is so busy

anmolnaz
 

kya h yr jb m ati hun tb koi online hi ni milti miss u frnds...

anmolnaz
 

مجال ھے جو کبھی کسی نے کہا ھو
آپ اور آپ کی پوسٹیں مجھے اچھی لگتی ہیں،😥😥😥

anmolnaz
 

کالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے
ایک تو اس کے دل کا ہے دوسرا اس کے تِل کا ہے 🔥

anmolnaz
 

آپ آۓ هیں میری پوسٹ پر🙈😍
چاۓ منگواواں یا آئس کریم☕🍧😋😋
😊🙈👈

anmolnaz
 

#کیوں مانیں #بات ہم , #زمانے کی 😎❌.
#زندگی ہماری ہے تو #انداز بھی #ہمارا ہو گا 💃🔥...

anmolnaz
 

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا🔥
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو

anmolnaz
 

دروازہ تو کھلا ھے مگر اے مصور مہربان!!
تو نے تصویر میں راستہ بنایا ہی نہیں..!!

anmolnaz
 

zalimo wellcome ni kary ga koi mujy

anmolnaz
 

♡#ہمسفر خوبصورت ہی نہیں بلکہ #قدر کرنے والا بھی ہونا چاہیے...."!!💗
"♡کیونکہ گھر پیسے ، طاقت اور حسن سے نہیں بلکہ #محبت اور #اتفاق سے بنتے ہیں...."!!

anmolnaz
 

good night sweet dreams.a5

Bilkul....
a  : Bilkul.... - 
Meri to 89% h mtlb mera v koi ni h 😟😟😟
a  : Meri to 89% h mtlb mera v koi ni h 😟😟😟 - 
Kya ajeeb cheez h na muhabbat b%
a  : Kya ajeeb cheez h na muhabbat b% - 
anmolnaz
 

آپ کا غصہ کون کس قسم کا ہے؟؟؟؟؟؟؟
خاموش😞
چلانے والا😩
اکیلے رونے والا😪
چیزیں توڑنے والا😁
Mine 4

anmolnaz
 

موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😓
جھاڑو لگانا درمیانی موت😇
برتن دھونا سب سے بڑی موت 🙈
لڑکیوں بتاؤ آپکو کون سی موت پڑتی ہے ۔؟؟
mujy to 3

anmolnaz
 

میں کسی سے نہیں ڈرتی😎😒
سوائے اپنے بابا جانی کی بیوی سے😂
کیونکہ وہ ہر بات پہ بڑی بے عزتی کرتی ہیں😂😭😭😭

anmolnaz
 

چپ چاپ گزاریں گے تیرے بنا بھی یہ زندگی
لوگوں کو سکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے