دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو 😏
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم 💔💔💔💔
مریض عشق کا کیا ہے ___جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ___ لیا لیا نہ لیا
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے۔۔۔
لفظوں سے، لہجوں سے، رویوں سے😓
شدت عشق کے باوجود💔
اب تعلق صرف چپ کا ہےA
ہم مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا...
اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں..!!!❤
وہ محبت کتنی پرخلوص ہوگی.... ❤️
جس کو تہجد میں مانگا گیا ہو.. 💕 ❥
رُوح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ اِک شخص، جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ_____بھول جاٶں اُسے
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں
❤❤
تلخیِ ﺣﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﮔﺒﮭﺮﺍ ﮐﺮ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ بہت ﻣﮕﺮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص۔۔۔۔۔۔ مناظر کو چھوڑ آئی ہیں...
قدم قدم پہ دونوں جرم عشق میں شریک ہیں
نظر کو بے خطا کہوں کہ دل کو بے خطا کہوں
کوئی بھی بدصورت نہیں ہوتا🥀
نماز سب کو خوبصورت بنا دیتی ہے🙂
jummah mubarik
میرا درد میری زبانی*
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے،ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے اور مجھے دونوں کی کمی ہے
شرط اداسی سے لگا بیٹھی ہوں 😒
مسکرانا میری مجبوری ھے 😊
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا،
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی_🔥
🌚💯
میرے دھیان کی دہلیزیں
تیری آہٹوں کی منتظر ۔۔۔۔۔!!!
کسی کو دیا گیا ایک آنسو
عمر بھر کی عبادت پر پانی پھیر دیتا ہے 💔🔥
عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔 💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
💚یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں. ❤️❤️ ❤️مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں 💚❤️
Teriyan rawan soneya tak k beh gi an... a ja dil deya janiyan shama py gaiyan...shama py gaiyan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain