یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔
وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں
بدلتا دل کا موسم ہے ہوائیں کب بدلتی ہیں!!!!
وہ قصہ ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔😶
مگر لاجواب تو تھا۔۔۔۔۔😥
#ہائےظالم #عشق
Jisam Se Rooh Tak Nichor lyta Hai..
.
.
Ishq Jb Hijar Orh lyta Hai..
محبتیں مان کا رشتہ ہوتی ہیں .. اعتبار بھروسے سے کہیں آگے کا رشتہ ۔۔۔
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر...
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم...
محبتوں کے کفارے تو ادا کرنے ہی پڑتے ہیں
کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو اذیت میں
رکھ کر۔۔۔۔
جہاں رشتے نبھانے ہوں 🔥🔥
وہاں پرکھا نہیں کرتے سرکار🌚
یہ جو میں ہوں ، ذرا سی باقئ ہوں
وہ جو تم تھے، مر گئے مجھ میں
ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے
خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں