Damadam.pk
anmolnaz's posts | Damadam

anmolnaz's posts:

وفا کا تعلق "مرد" یا عورت سے نہیں !!
طبیعت تربیت اور نیت سے ہوتا ہے.
💯💯😌😌
a  : وفا کا تعلق "مرد" یا عورت سے نہیں !! طبیعت تربیت اور نیت سے ہوتا ہے. 💯💯😌😌 - 
anmolnaz
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

anmolnaz
 

بڑے لوگوں کی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں انکی دعائیں لیں 🥀

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں

صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
a  : ❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں - 
ہمارے جیسے شوق نہ پالیے صاحب...❤❤
ہماری آداہیں ہمی پہ جچتی ہیں...😇😇
a  : ہمارے جیسے شوق نہ پالیے صاحب...❤❤ ہماری آداہیں ہمی پہ جچتی ہیں...😇😇 - 
فرست اگر ملے تو پڑھنا ضرور مجھے۔۔۔🌚
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں۔۔۔🔥💯
a  : فرست اگر ملے تو پڑھنا ضرور مجھے۔۔۔🌚 میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں۔۔۔🔥💯 - 
Hmm right
a  : Hmm right - 
anmolnaz
 

ترکِ تعلقات پہ نہ تم رو ئے نہ ہم روئے پھر کیو ں چین سے نہ تم سو ئے نہ ہم۔

Funny joke
a  : کارٹون دیکھنے کو دل کر رہا ہے 😯😯 کہاں ہو آپ سب 🙈🙈😂 - 
anmolnaz
 

good night churailo saba zaviya hania shiza mala-noor or mutahira sb pta ni kidar bzi ho gi ho .a5

Always use selective wards
a  : Always use selective wards - 
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
"ہم اگر آنکھ 😍 
جھپکتے تو خسارہ کرتے _"❤️
a  : تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے "ہم اگر آنکھ 😍 جھپکتے تو خسارہ کرتے _"❤️ - 
anmolnaz
 

لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں
بللک
ان کی عزت کرنا مردانگی ہے😻
aGree

اپنی جان بھی وار دوں نذرانہ میں 
کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ
a  : اپنی جان بھی وار دوں نذرانہ میں کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ - 
اس کی عادت ہے مجھے چھپا کے رکھنے کی ..😍

اُس کی کوشش ہے کے کسی اور کو پسند نا آؤ میں 🙈🙈
a  : اس کی عادت ہے مجھے چھپا کے رکھنے کی ..😍 اُس کی کوشش ہے کے کسی اور کو پسند - 
کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں

ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم باربارنہ کرتے
💔
a  : کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم باربارنہ کرتے 💔 - 
anmolnaz
 

good night sweet dreams frnds

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
a  : تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں - 
تمہارے بعد کبھی عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا 
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی
a  : تمہارے بعد کبھی عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ - 
وہ جو آئے هجوم محشر میں

رونقیں بڑھ گئیں ، قیامت کی
a  : وہ جو آئے هجوم محشر میں رونقیں بڑھ گئیں ، قیامت کی -