وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے ، جب اللہ کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے زبان خاموش ہو مگر آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جائیں ❤ ❤👌👌👌
Boht Hi Pyar Sy Rukhsat To Kar Diya Usy...
Phr Us k Bad To Muhabbat Ny Intha Hi Kar di...
Zindgi Tery Kartooton Py
Aik KehKaha To Banta Hai...!
میرا نام اور اسکی آنکھوں میں آنسو 😢😲
نہ کر ایسامذاق جان بھی جاسکتی ہے ۔۔😶😢
Dushman ho to ishq jesa
Na hathyar...Na talwar
Sedha dil py waar
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں _✨
💔محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 🔥
مُحبت میں لاڈلوں کو بھی
توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے
خواب ادھورے سہی..
خواب سہارا تو ہیں..!!
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے۔