Damadam.pk
anmolnaz's posts | Damadam

anmolnaz's posts:

تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️

تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے💞
a  : تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️ تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ - 
یقین مکمل ہو تو اللہ محبت ادھوری نہیں رہنے دیتا❤
وقت کا انتظار کرو اور اللہ پر یقین رکھو
a  : یقین مکمل ہو تو اللہ محبت ادھوری نہیں رہنے دیتا❤ وقت کا انتظار کرو اور اللہ - 
مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊

لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا نهیں سکتے.
a  : مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊 لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا - 
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی جناب....!!!🔥
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے
a  : کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی جناب....!!!🔥 لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے - 
anmolnaz
 

کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں

anmolnaz
 

💕جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں💕*

anmolnaz
 

کاش میں چاند رات کو مر جاؤں
اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے کو ترسے ......

کاش میں چاند رات کو مر جاؤں 
اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے کو ترسے
a  : کاش میں چاند رات کو مر جاؤں اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے کو ترسے - 
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے 
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں
a  : میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں - 
anmolnaz
 

تمہارا ہو کے رہنا⁦❣️⁩
میرے جینے کی واحد تمنا ہے 💯

anmolnaz
 

پاک مہینہ ، پاک دن ، پاک لمحات ⁦❤️⁩
#یا_ربٌ ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے⁦❤️⁩
AMEEN❤

anmolnaz
 

بہت اکیلا کر دیا ہے میرے اپنوں نے مجھے ۔
سمجھ نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔ قسمت بری ہے یا میں ۔😔😔

anmolnaz
 

خبر کر دے کوئی اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔

anmolnaz
 

ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح"

anmolnaz
 

وہ عـشق کی نـماز تھـی یا تـیرے اعــتبار کا وَضـو تھا
ھـم اپنـے سجـدوں مـیں رَب سـے تجھـے ہـی مـانگتے رھـے
🤲🏻❤❤

anmolnaz
 

ایک خواب حقیقت ہو جائے
تیرا ساتھ میسر ہو جائے 💞

anmolnaz
 

ع کے بعد غ لازم ہے
عشق مل جائے اور غم نہ ملے
یہ ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔💔

anmolnaz
 

باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو
زندگی بھر کسی کے پاؤں
پکڑنے کی نوبت نہیں آئے گی
⁦♥️

anmolnaz
 

داد ملتی ہے صاحب درد سنا کر
واہ کیا عجیب چیز ہے شاعری بھی

anmolnaz
 

ان کے لیے صبر کہاں سے لائیں
جو ہم سے زندہ بچھڑ جاتے ہیں