اک لفظ محبتــ تھا اک لفظ جدائی تھا
اک وہ لے گیا ، اک مجھے دے گیا
جَب، لَبوں پَر ! جگہ نہیں ملتی"🖤
لَفظ ! آنکھوں میں" رہنے لگتے ہیں۔🔥
Allah hafiz by frnds.....
Allah hafiz dmd frnds zindgi rhi to phr bt ho gi agr m ne kisi ka dil dukhya ho to mujy maff kr dena i'm sorry....good bye apna khyal rkhna sb
سنولڑکیو🙊😉
تمہیں خرچےاٹھانے والا چاہئے یا نخرے اٹھانے والا؟ .😜🤔
کس چیز کا انتظار کرنا زیادہ مشکل ہوتا ؟؟ ☹
نوکری کا 😐 شادی کا 😁 رزلٹ کا 🙃 محبوب کا 🥰
یامیری پوسٹ کا😁
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے۔
لوگ پی جاتے سمندر ، اگر کھارا نا ہوتا_____!
jb m ati hun pta ni sb kidar bzi hoti hn...
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ''کن'' کہہ دیتا ہے، ایسی محبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے ❤🌸
Eid mubarik gyzz to all of u....
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتی
ہٹلر صاھب 😘😘
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتی *
عورت محبت میں جنت
اور
نفرت میں اوقات دکھا سکتی ہے.
کوئی ایسی لڑکی جو نماز کی وجہ سے 💅نیل پالش نا لگاتی ہو۔؟❤❤?
ہے کوئی ؟؟
ﻭﻗﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ..
* ﺳﺎﺋﯿﮟ *
ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ * ﻣﻄﻠﺒﯽ * ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
دل میں نہیں آتی
دماغ میں بھی نہیں آتی
میں کہیں بھی نہیں آتی
میرے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا 😝
لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے🤐
ظعہیف باپ نے بیٹی سےبات کرنی تھی😔.
Happy Father's Day ❤️
سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو ، سوچو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا " 💔🔥
جو برداشت کا فن جانتا ہے وہ زندگی کے کسی میدان میں ہارتا نہیں چاہے جنگ اپنوں سے ہو یا غیروں سے۔
لگائی جائے آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے...🙃
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain