kya yr jb m online ati hum sb soi hoi hoti ho churailo
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں 💔🔥
good night
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہوں میں😘💔💔
o kadi a mil sanwal yar vy...
vy sun mere chan mahiyan kiton av ja.....
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
main kesy manun eiden mera chand menu nzar aye na...
thank u
ماسک کو اردو میں غلافِ لب ورخسارکہتے ہیں ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کو بتا دوں 😂😂
میرے اندر وہ اس طرح ہے
جیسےعشا۶ میں وتر 😘
دل دلاسوں پہ مان جاتا ہے ،،
ان آنکھوں کی ضد نہیں جاتی۔۔!!!
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی،
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو۔۔۔🖤
ہم قہقہوں میں گھرے ہوئے لوگ
کون جانے دوائیوں پہ زندہ ہیں
ایک تو پسند ہے مجھے شاعری اپنی
دوسری وہ جس میں ذکر تیرا ہو__!!
🔥♥️
قہقہہ دیکھ کے میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو اپنی اُداسی کا...🖤
تم تو مالک دو جہاں ہو تمہارے لیے کیا مشکل ہے!
گھما دو ناں وقت کا سکہ، فرما دو ناں_
کن فیکون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain