کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا
تو کوئی میلاد کا
اور کوئی محرم کا نیاز نہیں کھاتا
لیکن غریب کا حق اور حرام کی کمائی سب کھا جاتے ہیں
ہم بھی ایک دن
"غلاف کعبہ"
چومے گے
انشاءاللّہ
السلام علیکم
جمعہ مبارک ہو
اے اللّٰہ ہماری وہ حاجتیں پوری فرما
جن کو ہم دعاؤں میں بیان نہیں کر سکتے
آمین
زندگی کیا ہے؟
آ کر نہائے
اور نہا کر چل دیئے
سمجھ میں آئے تو غور کرنا غرور نہیں
کامیاب زندگی
انتظار،صبر،اور اللّٰہ کی ذات پر یقین
سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے
الفاظ بتا دیتا ہے انسان کیسا ہے
ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جائیں کیونکہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہ جاتی ہے
موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں
اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں
نثار جاؤں تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
نصیب چمکے ہے فرشتوں کے کہ عرش کے چاند آ رہے ہیں
جھلک سے جس کی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لارہے ہیں
السلام علیکم
اللّٰہ جل جلالہ خود ہی سن لیتا ہے
خاموش دلوں کی التجائیں
مصیبتیں گناہوں کا نتیجہ ہوا کرتی ہے
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀