Damadam.pk
anum22's posts | Damadam

anum22's posts:

anum22
 

السلام علیکم
صبح بخیر
آپ سب کو ربیع الاول کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو

anum22
 

گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر
تقدیر میں جو نہیں لکھا اس کی فریاد نہ کر
جو ہوگا ہو کر ہی رہے گا
تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر

anum22
 

روز کہیں جانے سے
رابطے بڑھانے سے
محبتیں بھی تھکتیں ہیں
تہمتیں بھی لگتی ہے

anum22
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے پہ
کبھی چپ رہنے پہ

anum22
 

دعائیں رد نہیں ہوتیں
بس ہم انتظار نہیں کرتے
ہمارا رب ہمیشہ بھترین وقت
پر ہمارے حق میں بھترین فیصلہ کرتا
ہے

anum22
 

کوئی کتنا بھی ٹوٹا ہو
یہ مائیں جوڑ دیتی ہے
دعائیں جب یہ کرتی ہے
بلائیں موڑ دیتی ہے

anum22
 

Smile

anum22
 

یہ مت کہو خدا سے کہ میری مشکلیں بڑی ہے
یہ مشکلوں سے کہہ دو کہ میرا خدا بہت بڑا ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کی مشکلوں کو دور کرے
آمین

anum22
 

السلام علیکم
صبح بخیر

anum22
 

دنیا کا ہر تعلق غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنھا ہے اتنے ہی آزاد بھی ہے

anum22
 

میں نے اپنی قسمت کو اللّٰہ پر چھوڑ دیا ہے اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کریگا بلکہ اس لیے کہ اس سے بہتر کوئی اور کر نہیں سکتا

anum22
 

ہیلو فرینڈز

anum22
 

جس رب نے حضرت موسیٰ عہ کو پانی سے
اور حضرت ابرہیم عہ کو آگ سے بچا لیا
وہ رب ہمیں بھی انشاءالل٘ہ مصیبتوں سے بچا لے گا

anum22
 

السلام علیکم
ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہے اس لیے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کرے
میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو دنیا اور آخرت میں وہ مرتبہ اور عزت عطا فرمائے جو ہمارے تصور سے بھی بالاتر ہو کائنات کا مالک ہمیشہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور ہر دکھ تکلیف پریشانی سے محفوظ رکھے
آمین

anum22
 

میرا رب کہتا ہے ناامید نہ ہونا
معجزے ہمیشہ مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں

anum22
 

سکون حلال میں ہے حرام دنیا کے ساتھ آخرت بھی تباہ کر دیتا ہے حلال اپنائے اور حرام چھوڑ دیجئے پھر چاہے رزق ہو یا رشتہ

anum22
 

کامیاب تو وہ لوگ ہے جو سر کو آسمان کی جانب
شکوے کرنے کے لیے نہیں شکر کرنے کے لیے اٹھاتے ہیں

anum22
 

جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتی ہوں
اور جو باقی رہ گئی اس پر تیری رحمت کی طلبگار ہوں

anum22
 

تیری اک مسکراہٹ کے صدقے
میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں

anum22
 

بلبلے