جس کا کوئی آسرا نہیں ہوتا نا
اس کا آسرا اللّٰہ ہوتا ہے
اور جب آسرا اللّٰہ بن جائے نا
تو بے آسرا کرنے والوں کا سکون
ختم ہو جاتا ہے زمین پر
میں قربان ہو جاؤ اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبی ملا ہے جو نبیوں کا نبی ہے
دولت سے انسان ہر چیز خرید کر سکتا ہے
مگر اخلاق اور والدین نہیں
وقت اچھا ہو یا برا اللّٰہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہے
دل زمین پہ ٹوٹٹے ہے آہیں عرش پر جاتی ہے
اے اللّٰہ ہم سب کو مدینے پاک کی زیارت نصیب فرما
آمین